محبت کے وظائفوظائف

Roothe mehboob ko manane ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

محبوب روٹھ کر چلا گیا ہے؟ میاں بیوی میں نااتفاقی یہ عمل صرف 3 سے 7 رات کریں۔ ایسا رزلٹ زندگی میں کبھی نہ دیکھا ہوگا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

محبوب روٹھ کر چلا گیا ہے؟ میاں بیوی میں نااتفاقی یہ عمل صرف 3 سے 7 رات کریں۔ ایسا رزلٹ زندگی میں کبھی نہ دیکھا ہوگا۔ یہ عمل آپ تین رات کر سکتے ہیں اگر آپ نے تین راتوں کی نیت کی ہے تو پھر پورے تین دن کریں گے اور اگر سات راتوں کی نیت کی ہے تو پھر سات دن پورے اس عمل کو کرنا ہے۔ تین دن کی نیت کریں گے تو پھر کوشش کرنی ہے کہ آپ نے بدھ ، جمعرات ، جمعہ کی رات یہ عمل کرنا ہے اور اگر آپ نے سات رات کی نیت کی ہے پھر آپ نے کوشش کرنی ہے کہ آپ نے یہ جمعرات سے عمل شروع کرنا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ عشاء کی نماز پڑھنے کے بعد اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے 11 مرتبہ یہ سورت پڑھنی ہے جو سکرین پر آ رہی ہے۔

سورۃ الطارق

یہ آیت پڑھتے  ہوئے جب اِنَّهُ عَلَى رَجْعِه لَقَادِرِ آئے تو اس کو گیارہ مرتبہ دوہرانہ ہے۔ دماغ میں اپنے محبوب کو رکھنا ہے اس کے بعد اس کی تصویر پر دم کریں دعا کریں۔ ان شاء اللہ تین سے سات دن کیجئے رزلٹ آپ کو خود مل جائے گا تو ضرور عمل کیجئے گا فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad