
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
ہر بدھ کے دن یہ پڑھنا اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں۔ زندگی کے ہر موڑ پر کامیابی آپ کے قدم چُومے گی۔ کبھی ناکامی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔ ایک بھائی میرے پاس آئے وہ کہتے ہیں مفتی صاحب حالات خراب ہیں جو کام کرتا ہوں اس میں نقصان ہو جاتا ہے ، جو کاروبار کرتا ہوں ختم ہو جاتا ہے ، شادی کرنا چاہتا ہوں بہت ساری جگہ سے نکاح ٹوٹ گیا مثلاً جو کام کرنا چاہتا ہوں ناکامی ہوتی ہے۔ کوئی ایسا عمل دے دیں کہ میری زندگی بالکل تبدیل ہو جائے۔ جو کام کروں اس میں کامیاب ہو جاؤں۔ قدم بڑھاؤں کامیابیاں قدم چومیں تو میں نے ان کو کہا کہ ہر روز یہ کام کرنا ہے اگر نہیں ہو سکتا تو بدھ والے دن ظہر سے عصر اس عمل کو کر لیں۔ یہ عمل کرنے کے بعد آپ خود کہیں گے کہ بدھ کے دن جب سے یہ عمل شروع کیا ہے زندگی کو بدلتے ہوئے ہم نے خود اپنی آنکھوں سے دیکھا تو اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کی قسمت کا ستارہ چمکے تو آپ بھی یہ عمل کرنا شروع کر دیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف بدھ کا دن ظہر سے عصر کے درمیان تین تسبیح آپ نے ” درودِ ابراہیمئ ” پڑھنی ہیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ تو یہ وظیفہ آپ ایک مرتبہ کر کے دیکھیں اور پھر بتائیے گا کہ آپ کی زندگی میں کتنی تبدیلی آئی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT




