
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
یہ تسبیح دولت کا سمندر ہے جو شخص روزانہ 313 مرتبہ پڑھے گا۔ دولت ہی دولت ، رزق ہی رزق ، پیسہ ہی پیسہ اللہ تعالیٰ اس کو نصیب فرمائے گا۔ یہ دولت والی تسبیح بہت کم دیتا ہوں لیکن اس کا ریسپانس سب سے زیادہ ہوتا ہے اور کیوں کم دیتا ہوں کیونکہ یہ ایسا اسمِ اعظم ہے کہ اس کو اگر آپ نے شروع کیا تو پھر اس کو پورا کرنا آپ کے لیے لازم ہو جاتا ہے۔ جتنے دن آپ کو بتاؤں گا اگر آپ اتنے دن کرنے سے پہلے چھوڑتے ہیں تو پھر آپ کے لیے مسائل ہو سکتے ہیں۔ اگر آپ اس کو پورا پڑھ سکتے ہیں اور خوب دولت ، پیسہ اپنے پاس رکھ سکتے ہیں ، سنبھال سکتے ہیں تو ہی اس وظیفہ کو کیجئے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ وظیفہ آپ نے 313 مرتبہ پڑھنا ہے اور اکیس دن لگاتار پڑھنا ہے۔ اگر آپ اکیس دن لگاتار نہیں پڑھ سکتے پھر آپ اس عمل کو مت کیجئے کیونکہ اس عمل کے فائدے بھی بہت ہے اور اگر اس کو درمیان میں چھوڑا جائے تو اس کے نقصانات بھی ہو سکتے ہیں یہ میں پہلے ہی آپ کو بتا رہا ہوں اب ایک ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں کوئی سا بھی پڑھیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھیں۔ اس کے بعد دن بھر میں 313 مرتبہ آپ نے یہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
یہ وظیفہ اسمِ اعظم میں سے ہے۔ اس کو خواتین ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں۔ باوضو ہو کے اس کو پڑھیں اور خواتین اپنے ڈیز کے دنوں میں بھی اس کو پڑھ سکتی ہیں۔ ان شاء اللہ یہ عمل آپ کی زندگی کو بدلنے کے لیے ، آپ کو مالدار کرنے کے لیے ، آپ کو کروڑپتی کرنے کے لیے ، آپ کو بے حساب / بے تحاشہ دولت دینے کے لیے کافی ہے تو ضرور اس پر عمل کیجئے گا ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





