
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
قسمت ساتھ نہیں دے رہی؟ کوئی دعا قبول نہیں ہو رہی؟ جمعہ والے اس عمل کو کر لیں۔ تمام حاجتیں ، تمام مُرادیں ، تمام خواہشیں ، تمام منتیں ، تمام دُعائیں وہ جو آپ ہاتھ اُٹھا کر مانگتے ہیں ایک ایک سنگل دعا کو اللہ تعالیٰ قبول فرمائے گا۔ مُرادیں ، خواہشیں ، منتیں سب کی سب پوری ہو جائیں گی۔ بس آپ کا کام ہے کہ جمعہ والے دن جب صبح اُٹھیں۔ صبح اُٹھتے ہی ایک تسبیح آپ نے درود شریف کی پڑھنی ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اور اس کے بعد سارا دن یہاں تک کہ رات بستر پر لیٹنے لگیں تب تک آپ نے یہ پڑھنا جو سکرین پر آ رہا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
بستر پر لیٹ اس کی کثرت کرنی ہے اتنا پڑھنا ہے کہ آپ پڑھتے پڑھتے سو جائیں اور جب صبح اُٹھیں گے تو دیکھئے گا جو جو دعا حاجت ، مراد ، خواہش ، منت دل کے اندر تھی ایک ایک پوری ہوتی نظر آجائے گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





