
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
اپنے شوہر اور ہونے والے شوہر کے لیے خاص دعا۔ اس عمل کے بعد ان سے ایسی محبت ملے گی کہ پورا خاندان دیکھے گا۔ ناراضگیاں ہیں ختم ہو جائیں گی۔ آپ یہ دعا پڑھنا شروع کر دیں۔ یہ دعا پہلے بھی ایک مرتبہ میں نے شیئر کی ہے الحمدللہ جو شادی شدہ ہیں انہوں نے بتایا کہ اس کے پڑھنے کے بعد ہم نے اپنے شوہروں میں بہت تبدیلی دیکھی ہے تو اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کے شوہر بھی آپ کے ساتھ ٹھیک ہو جائیں تو اس دعا کو پڑھنا شروع کر دیں۔ روزانہ کم از کم آپ فجر میں 41 مرتبہ پڑھ لیا کریں یا 24 گھنٹوں میں 300 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ جتنا آپ پڑھ سکتے ہیں پڑھیں۔ ہر نماز کے بعد آپ گیارہ مرتبہ اس کو پڑھ لیا کریں جس طرح آپ کو آسانی ہے بس وظیفے کو پڑھنا شروع کر لیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے اور وہ وظیفہ کونسا ہے آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔
یہ آپ نے پڑھنا ہے اور دعا کرنی ہے۔ اے اللہ! میرے شوہر کو میری آنکھوں کی ٹھنڈک بنا دے اور مجھے اس کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنا دے۔ اے اللہ ہمیں خوشیاں ، آپس میں محبت عطا فرما اور ہماری زندگی اور اولاد میں برکت عطا فرما آمین۔ ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





