
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
محبوب کے دل میں اپنی ہر بات ڈالنے کا خاص عمل۔ جس پر دم کریں گے جس کے سامنے جائیں گے وہ آپ کا ہو جائے گا۔ ساری زندگی کے لیے آپ کا تابع دار ہو جائے گا۔ بہت ہی زیادہ پیارا اور بہت ہی زیادہ مجرب اور بہت ہی زیادہ خاص عمل ہے۔ محبت کے عملوں میں سے جہاں بہت سارے کامیاب عمل ہوتے ہیں مجرب عمل ہوتے ہیں یعنی تجربے سے ثابت شدہ ہوتے ہیں کہ کئی لوگوں کو اس نے فائدہ دیا ہوتا ہے تو یہ والا عمل بہت زیادہ فائدہ مند ہے اور خاص کر یہ میں نے اکثر میاں بیوی کے حوالے سے دیا تھا خواتین کو اور اس میں ان کو بہت زیادہ فائدہ ہوا کیونکہ اس کے دو طریقے ہیں پہلا طریقہ یہ ہے کہ آپ اپنے محبوب کے سامنےپڑھ کے جا سکتے ہیں اور دوسرا طریقہ یہ ہے کہ آپ اس کی تصویر کو سامنے رکھ کے کریں تو دونوں طریقوں میں سے جو بھی آپ کے لیے آسان ہو آپ کر سکتے ہیں دونوں طریقوں میں ہی آپ کو فائدہ ہوگا اور اتنا فائدہ ہوگا کہ پھر ساری زندگی کے لیے آپ کا محبوب آپ ہی کا ہو کہ رہ جائے گا اور آپ کی ہر بات کو بھی مانے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تابع کا مقصد یہی ہوتا ہے کہ جیسے آپ کہیں جس طرح کہیں اس چیز کے اوپر وہ عمل کرے گا تو اس کی مکمل تفصیل آپ کے ساتھ شیئر کروں گا۔
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ وظیفہ میں نے جیسے آپ کو بتایا تھا کہ آپ کے پاس سُرما ہونا ضروری ہے۔ اس میں بھی خاص آپ کو بتایا تھا کہ اسمت سُرما جو ملتا ہے اگر وہ آپ کو مل سکتا ہے تو آپ وہ لے لیں اور کسی بھی وقت کے اندر اس عمل کو کر سکتے ہیں کوئی بھی مناسب وقت آپ لیں اور سب سے پہلے آپ نے باوضو ہونا ہے اور سُرما تو آپ کے پاس ہوگا آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد آپ نے ایک سو گیارہ 111 ” سورۃ الفاتحہ ” پڑھنی ہے۔ پوری سورۃ جب ایک سو گیارہ 111 مرتبہ ہو جائے گی پھر سات مرتبہ آپ نے یہ پڑھنا ہے ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الیہ فلان علاحب فلان ” پہلے فلان پر اس کا نام دوسرے پر اپنا نام لینا ہے پھر آپ نے اس کو دم کر دینا ہے سات دن لگاتار اس سُرمے پر آپ نے دم کرنا ہے کوئی بھی ٹائم فجر کا مغرب کا عصر کا کوئی بھی ٹائم لے سکتے ہیں سُرمے پر دم کرتے رہیں سات دن بعد وہی سُرما آپ نے لگانا ہے اور اس کو لگانے کا طریقہ کار یہ ہے کہ پہلے دائیں لگائیں پھر بائیں پھر دائیں پھر بائیں اگر محبوب کے سامنے جا سکتے ہیں تو جائیں اگر نہیں ہو سکتا تو اس کی تصویر اپنے سامنے رکھیں وہ آپ کو دیکھے اس کی آنکھوں میں آپ آنکھیں ڈال کے دیکھیں چند دن اس طرح دیکھتے رہیں یا اس کے سامنے جائیں ان شاء اللہ ہمیشہ کے لئے آپ کے تابع ہو جائے گا۔ بہت ہی آسان اور بہت ہی پیارا عمل ہے کر کے دیکھیں گے ان شاء اللہ آپ کو ضرور فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں




