بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
سچی محبت ضرور ہنڈرڈ پرسنٹ آپ کو حاصل ہوگی۔ آپس میں دوبارہ کبھی لڑائی نہ ہوگی۔ جائز محبت کا طاقتور عمل۔ اس عمل کا اتنا پوزیٹیو ریسپانس ہے کہ جو کرتے ہیں وہ قسم اٹھاتے ہیں کہ ہمیں اس عمل سے فائدہ ہوا ہے۔ اس نے ہمیں ان بلاک کیا ہمارے مسئلے مسائل حل ہوے اور یہ جو عمل میں آپ کے سامنے بتلا رہا ہوں میں یہ شروع سے دے رہا ہوں کہ یار یہ محبت کے اندر اس عمل کو کر لو ہنڈرڈ پرسنٹ آپ کو اس کا رزلٹ ملے گا۔ اس سے طاقتور عمل میں نے زندگی میں نہیں دیکھا۔ یہ عمل کسی کے دل کو قابو کرنے کے لیے بھی ہے ، اس کو اپنی طرف مائل کرنے کے لیے بھی ہے ، دو لوگوں میں جدائی ہے لڑائی ہے اس کو محبت کے اندر بدلنے کے لیے بہت ہی بہترین عمل ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے کہ روزانہ رات کو سونے سے پہلے بستر پر لیٹ کر اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد 500 مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔
یہ پڑھ کر اس کی تصویر پہ دم کریں۔ گیارہ مرتبہ پڑھیں ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علا حب فلاں " ان شاء اللہ گیارہ رات لگاتار اس عمل کو کریں سچی محبت ہمیشہ کے لئے آپ کو ضرور حاصل ہو جائے گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT