
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
جمعۃ المبارک کے دن کا وظیفہ تمام حاجات پوری کروانی ہیں۔ آج جمعے کے دن یہ عمل کرو دولت اور رزق سے گھر بھر جائے گا۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی تمام حاجات پوری ہو جائیں۔ دولت اور رزق آپ کو خوب میسر آ جائیں تو آج جمعۃ المبارک کے دن یہ والا وظیفہ کرنا مت بھولیے گا۔ انتہائی آسان ایک لائن کا پاورفل عمل ہے۔ دولت بھی خوب ملے گی ساتھ ہی ساتھ آپ کی اگر ستر لاکھ ، ستر ہزار حاجتیں بھی ہیں اللہ تعالیٰ ان کو بھی پورا فرما دے گا۔ عمل کون سا ہے آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اس کو آپ نے عصر سے مغرب کے درمیان 313 پڑھنا ہے اول و آخر سات مرتبہ درود شریف کے ساتھ کوئی سا بھی درود شریف پڑھ سکتے ہیں۔ جمعہ کا خاص درود شریف ہے اگر وہ اول و آخر 80 مرتبہ پڑھ لیں۔ جس سے 80 سال کے گناہ معاف ہوجاتے ہیں تو وہ اگر آپ پڑھنا چاہے تو وہ بہت ہی زیادہ بہترین ہے تھوڑا سا ٹائم لگ جائے گا لیکن ان شاء اللہ زندگی کے اندر یہ ٹائم آپ کو بہت زیادہ کام آئے گا تو لازمی عمل کیجئے گا فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT




