رزق کے وظائفوظائف

Ghurbat khatam karne ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

اگر آپ پریشان ہیں؟ گُزارہ نہیں ہورہا؟ غربت جا ہی نہیں رہی۔ بیماری جڑوں میں بیٹھ گئی ہے۔ اللہ تعالیٰ پر یقین کر کے ایک بار یہ عمل کریں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

اگر آپ پریشان ہیں گزارا نہیں ہو رہا۔ غربت جا ہی نہیں رہی بیماری جڑوں میں بیٹھ گئی ہے تو آپ نے کرنا کیا ہے پورے یقین کے ساتھ ایک بار اس عمل کو کرنا ہے۔ یہ عمل آپ نے کم از کم اکیس سے اکتالیس دن لگاتار کرنا ہے اس کے لیے پاکی نہ پاکی کی کوئی شرط نہیں ہے۔ ہر حال میں کر سکتے ہیں خواتین اس کو ہر حال میں کر سکتی ہیں۔ اس عمل سے نصیب کھلتے ہیں ، اس عمل سے قسمت کا ستارہ چمک جاتا ہے ، پریشانیاں دُور ہو جاتی ہیں ، مسائل حل ہو جاتے ہیں۔ کاروبار دن دُگنی رات چُگنی ترقی کرنے لگ پڑتا ہے۔ غربت ہے تنگ دستی ہے اللہ تعالیٰ اس کو امیری کے اندر بدل دیتا ہے۔ اللہ تعالیٰ بے حساب رزق ، بےتحاشہ دولت عطا فرما دیتا ہے۔ بیماریاں ہیں جو کہ جڑوں میں بیٹھ گئی ہیں ختم ہی نہیں ہو رہی گھر میں آئے دن کوئی نہ کوئی بیمار رہتا ہے اس عمل کی برکت سے یہ ساری چیزیں ایسے ختم ہو جائیں گی گویا کہ کبھی کوئی چیز تھی ہی نہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور پریشانیوں کے لیے ، رزق و روزی کے لیے ، بیماریوں کے لیے ، گھر میں برکت کے لیے ، پیسوں میں برکت کے لیے ، کاروبار میں برکت کے لیے ، اولاد میں برکت کے لیے اللہ تعالیٰ کے یہ دو نام ہیں ان کو سارا دن چلتے پھرتے اُٹھتے بیٹھتے ہم نے پڑھنا ہے زبان سے پڑھیں دل سے پڑھیں ہر حال میں پڑھیں بس صبح اُٹھیں ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھ لیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اور پھر رات سوتے وقت ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھیں۔ درمیان میں کم از کم گیارہ سو مرتبہ اس وظیفے کو پڑھیں اور  زیادہ سے زیادہ جتنا آپ اس کو پڑھیں اتنا اچھا ہے۔ پڑھنا کیا ہے سکرین پر آ رہا ہے۔

یارزاق یافتاح

ہر حال میں ان ناموں کو پڑھ سکتے ہیں اگر باوضو ہو کر پڑھیں گے تو ان شاء اللہ زیادہ فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad