دنوں کے وظائفوظائف

Sunday dua for hajat murad-Mufti Bilal Qadri

اتوار کے دن اس خاص عمل کے صدقے اللہ پاک آپکی ہر حاجت ، ہر مراد پوری کرے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

اتوار کے دن اس خاص عمل کے صدقے اللہ پاک آپ کی ہر حاجت کو ، ہر مُراد کو ، ہر خواہش کو ، ہر منت کو پورا فرمائے گا۔ اپنی زندگی کے اندر دو کام آپ نے ضرور کرنے ہیں۔ پہلا کام صبح دوسرا کام رات سوتے وقت دونوں ٹائم میں ایک ہی کام ہے لیکن یہ کام آپ اپنے اوپر فرض کر لیں یقین مانیں جس دن سے کریں گے آپ کی زندگی آسان ہو جائے گی۔ پہلا کام صبح جس وقت اُٹھیں ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی  پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ ایک تسبیح استغفار کی پڑھنی ہے۔ ایک تسبیح تیسرا کلمہ پڑھنی ہے یہ دن کی شروعات ہو گئی پھر رات کو ایک کام کرنا ہے کہ انہی کو پڑھنا ہے لیکن ترتیب تبدیل کرنی ہے۔  رات کے ٹائم آپ نے پھر کیا کرنا ہے پہلے ایک تسبیح تیسرا کلمہ پڑھنا ہے۔ پھر ایک تسبیح استغفار پڑھنی ہے اور آخر میں درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اور اتوار کے دن درمیان 1100 مرتبہ یہ وظیفہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

سلم قولا من رب الرحیم

دن بھر میں چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے باوضو اور پاکی کی حالت میں یہ قرآنی عمل پڑھنا ہے ان شاء اللہ رات کو جب آپ یہ پڑھ کر دُعا کریں گے تو اس دن کی مانگی ہوئی ایک ایک دعا قبول ہوگی اور اگلے پورے ہفتے میں ہر حاجت ، ہر مُراد پوری ہوتی آپ کو نظر ضرور آئے گی تو ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad