رزق کے وظائفوظائف

3Din mein crorepati hone ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

دولت کے لیے بہترین دعا ان شاء اللہ اتنی دولت برسے گی۔ سنبھالی نہ جائے گی۔ 3 دن میں کروڑپتی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

دولت کے لیے بہترین دعا ان شاء اللہ بارش کی طرح اتنی دولت برسے گی کہ سنبھالی نہ جائے گی۔ تین دن میں کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ یہ وظیفہ تین دن لگاتار کرنا ہے۔ کچھ لوگوں کے مسائل تین دن میں ہی ختم ہو جاتے ہیں ان کو وظیفے سے فائدہ حاصل ہو جاتا ہے لیکن کچھ لوگوں کو تین دن میں فائدہ نہیں بھی ہوتا تو آپ نے اس کو زیادہ دن کر لینا ہے جب آپ کو فائدہ ہو جائے تو پھر عمل چھوڑ دیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ دولت کے لئے ایک بہترین یہ اسمِ اعظم ہے اور یہ ایسا اسمِ اعظم ہے جس کے بارے میں سرکارِ دو عالم ﷺ کا ارشادِ پاک ہے کہ جو شخص اس اسمِ اعظم کو پڑھتا ہے اس کے بعد اللہ تعالیٰ سے جو مانگتا ہے اللہ تعالیٰ اس کی جھولیوں کو ضرور بھر دیتا ہے تو ایسا کیسے ہو سکتا ہے کہ جب سرکارِ دو عالم ﷺ نے فرما دیا تو فائدہ نہ ملے ضرور ملے گا۔ خاص کر جب ہم اس عمل کو دولت کے لیے کریں گے تو اللہ تعالیٰ ہمارے گھروں کو دولت سے ، رزق سے ، مال سے ، برکتوں سے ضرور بھر دے گا لیکن جس وقت بھی پڑھیں گے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھیں گے اور کوشش کریں کہ روزانہ تین تسبیح اس کی آپ پڑھ لیں ان شاء اللہ آپ کی زندگیاں بدل جائیں گی۔

اللھم انی اسئلک بان لک الحمد لا الہ الا انت وحدک لاشریک لک المنان بدیع السموات والارض ذوالجلال والاکرام

چھوٹا سا اسمِ اعظم ہے اور اس چھوٹے سے اسمِ اعظم کو پڑھ کر اللہ تعالیٰ سے جو مانگتا ہے وہ ضرور ملتا ہے۔ جو چیز ناممکن لگتی ہے وہ بھی ممکن ہو جائے گی۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

 

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad