عیدالفطر کے وظائفوظائف

Chand raat wazifa for dolat-Mufti Bilal Qadri

عید کا چاند دیکھ کر رات کو یہ والا وظیفہ کر لو۔ 50 لاکھ بھی مانگو گے۔ عید کے 3 دن میں آپ کے ہاتھوں میں آجائیں گے۔ آزمالو!

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

عید کا چاند دیکھ کر یعنی چاند رات کو یہ والا وظیفہ کر لو پچاس لاکھ بھی مانگو گے عید کے تین دن میں آپ کے ہاتھوں میں آجائیں گے۔ اس عمل کو بھی آزمائیں ضرور گزشتہ دنوں مجھے ایک بہن کا میسیج آیا جس میں وہ یہ کہہ رہی تھی کہ مفتی صاحب ہمارے حالات بہت زیادہ خراب ہیں اور ہم نے عید کے فوراً بعد تین لاکھ روپے کسی کو دینے ہیں لیکن کہیں سے بھی بندوبست نہیں ہو رہا اور ابھی تک کوئی ہمیں سبب نظر نہیں آ رہا ہم کیسے اس کو ادا کریں بہت زیادہ پریشان ہیں ہماری رہنمائی فرمائیں تو میں نے ان کے ساتھ ایک عمل شیئر کیا میں نے کہا آپ نے یہ عمل عید کے دنوں کے اندر کرنا ہے خود بھی کریں گھر کے باقی افراد سے بھی کہیں کہ وہ یہ عمل کریں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

عید کا چاند دیکھتے وقت 313 مرتبہ ” سورة الکوثر " پڑھیں اگر آپ کو چاند نظر نہیں آیا کسی بھی وجہ سے یا آپ چاند کو دیکھ کر نہیں پڑھ سکتے تو جس طرف سے چاند نکلتا ہے اس طرف اپنا رُخ کر کے آپ اس کو پڑھ سکتے ہیں۔ اس کے بعد تین رات سوتے وقت 313 مرتبہ " تیسرا کلمہ ” پڑھیں۔ عمل کو ضرور کیجیے گا جتنے بھی پیسوں کی ضرورت ہو گی ان اعمال کو کرنے سے وہ ضرورت پوری ہو جائے گی۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

 

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad