
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
یہ خاص وظیفہ آپ کے لیے ایک تحفہ ہے۔ رزق ، دولت سے آپ کا گھر بھر جائے گا۔ ہر دُعا آپ کی فوراً قبول ہوگی۔ دعا ایسی چیز ہے کہ ہر ایک شخص چاہتا ہے کہ میں جب بھی اللہ تعالیٰ کے حضور ہاتھ اُٹھا کے دعا کروں اللہ تعالیٰ میری مانگی ہر دعا کو قبول فرما لے۔ اس کی برکت سے میری حاجتیں ہیں ، مُرادے ہیں ، خواہشیں ہیں ، منتیں ہیں پوری ہو جائیں۔ اب حاجتوں میں بہت ساری چیزیں آتی ہیں بعض لوگوں کی اپنے گھر کی حاجت ہے ، بعض لوگوں کی بے حساب رزق کی ، دولت کی حاجت ہے ، بعض لوگوں کی اپنے کاروبار کی حاجت ہے تو یہ آپ کے لیے ایسا تحفہ ہے کہ ان شاء اللہ آپ کی ہر حاجت پوری ہو جائے گی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ صبح کے ٹائم آپ نے 101 مرتبہ یہ وظیفہ پڑھنا ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔
اب اس کے پڑھنے کا خاص وقت ہے وہ خاص وقت کیا ہے کہ فجر کی جب نماز پڑھ لیں اس کے بعد جو سورج طلوع ہوتا ہے۔ سورج طلوع سے لے کے 20 منٹ تک ٹائم ہوتا ہے اس وقت اشراق کے نوافل پڑھے جاتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے یہ وظیفہ 101 مرتبہ پڑھنا ہے۔ روزانہ اس کو پڑھنے کی عادت بنا لیں۔ ان شاء اللہ اس کے بہت مانگی ہر ایک ایک دعا اللہ تعالیٰ آپ کی قبول فرمائے گا تو ضرور اس پر عمل کیجئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





