
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
چاہتے ہیں آپ کی محبت بڑھے وہ آپ کو ان بلاک کرے۔ فوراً کال کرے دو منٹ کے اندر اندر کال کرے تو اس کے لئے آپ یہ والا وظیفہ ضرور کریں۔ آپ کا کھویا ہوا پیار واپس لوٹ آئے گا۔ محبت بڑھ جائے گی محبوب دو منٹ میں کال نہ کرے تو پھر کہنا اس وظیفے کے بہت سارے فائدے ہیں آپ کی محبت کے اندر کیا مسئلہ ہے دیکھیں دو محبت کرنے والوں کے درمیان میں بہت سارے مسائل ہو سکتے ہیں اب ہر مسئلے کے حل کے لیے الگ وظائف ہوتے ہیں
مطلب وہ پیار اس طرح نہیں کرتا جیسے آپ کرتے ہیں کہتے ہیں کہ جیسے ہم تڑپتے ہیں اس کو ویسی تڑپ نہیں ہوتی ، بعض کہتے ہیں کہ اگر ہم کال کرتے ہیں تو اچھے طریقے سے بات کرتا ہے لیکن خود کال نہیں کرتا ، بعض کہتے ہیں کہ ناراضگی ہو گئی ہے بلاک کر دیا ان بلاک نہیں کر رہا ، بعض کہتے ہیں کہ شادی کی بات نہیں کرتا باقی سارے باتیں کرتا جیسے ہی شادی کی بات کرو تو رویہ تبدیل کر لیتا ہے ، بعض کہتے ہیں کہ پہلے شادی کیلئے تیار تھا اب منع کر رہا ہے بہت سارے محبت کے اندر مسائل آتے ہیں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ وظیفہ اپنی زندگی کا حصہ بنائیں یعنی اس کو کرتے رہیں چاہے محبوب ناراض ہے ، راضی ہے ، پیار کرتا ہے ، نہیں کرتا ہے تھوڑا کرتا ہے زیادہ کرتا ہے جو بھی ہے آپ وظیفہ جاری رکھیں۔ آپ نے کرنا کیا ہے کہ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد یہ پڑھیں جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔
پہلے فلان پر اس کا نام اور دوسرے پہ اپنا نام اس کے بعد دم کریں۔ صبح ، دوپہر ، شام ، رات اس وظیفے کو کریں۔ اپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔ جس حالت میں بھی ہوں بس یہ پڑھ کر اس کی تصویر / تصویر پر دم کریں جب تک اس پر پڑھ کر دم کرتے رہیں گے ان شاء اللہ ریزلٹ آپ کو ملتا رہے گا تو ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





