وظائف

weight loss krny ka wazifa-mufti bilal qadri

15 دن میں 12 کلو وزن کم کریں۔ زبردست وظیفہ موٹاپا ہمیشہ کیلئے ختم عمل کی 100٪ گارنٹی ہے۔

in article

﷽ اسلامُ علیکم:

15 دن میں 12 کلو وزن کم کریں۔ زبردست وظیفہ موٹاپا ہمیشہ کیلئے ختم ہوجائے گا اس عمل کی آپ کو 100٪ گارنٹی ہے موٹاپے کے وزن کے حوالے سے پہلے بھی آپ سے وظیفہ  شیئر کیا تھا۔ بہت اچھا رزلٹ آیا ہے اور لوگوں نے خود آکر بتایا تھا خاص کر خواتین نے بتایا کہ ان کو بہت فائدہ ہوا ہے تو اگر آپ یہ عمل کرتے ہیں تو میں نے اس لیے یہ لکھا ہے کہ 15 دن میں 12 کلو وزن کم ہو گا کیوں کے ایک بہن نے بتایا تھا کہ ان کا 12 کلو تک وزن کم ہو گیا۔ اتنا تو ہو گا کیوں کہ اگر ایک بندے کو فائدہ ہوا ہے تو اس کا مطلب یہ عمل فائدہ دیتا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو کم از کم اتنا تو ہو گا ہی ہوگا ہو سکتا ہے اس سے زیادہ بھی کم ہو۔  اگر آپ ڈائیٹ  کر رہے ہیں یا ورزش کر رہے ہیں  تو نہ بھی کریں  بس یہ ایک عمل کریں  100 ٪ گارنٹی ہے کہ آپ  کا وزن کم ہوگا۔ یہ عمل آپ نے 21 دن لگاتار کرنا ہے آپ نے ایک گلاس پانی کا لینا ہے اور فجر کے وقت پانی کو نیم گرم کرنا ہے اور اس میں آدھا چمچ شہد کی اس نیم گرم پانی میں مکس کرکے اس کے اوپر آپ نے قرآن پاک یہ سورۃ پڑھ کر دم کرنی ہے۔

سورۃ القریش

اس سورۃ کو اس پانی پر دم کریں اور یہ سورت القریش آپ نے 79 مرتبہ پڑھنی ہے 21 دن لگاتار اس عمل کو کرنا ہے 100 ٪ گارنٹی ہے کہ آپ کا وزن کم ہوجائے گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad