رزق کے وظائفوظائف

Powerful wazifa for money-Mufti Bilal Qadri

جو چاھو گے رب عطا فرمائے گا۔ کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ ہر حاجت پوری ہوگی۔ روزانہ ایک تسبیح پڑھ لیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

جو چاہو گے رب کی ذات عطا فرمائے گی۔ کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ ہر حاجت آپ کی پوری ہو گی روزانہ ایک تسبیح صرف آپ نے یہ پڑھنی ہے جو اس آرٹیکل میں آپ کے سامنے شیئر کی ہے۔ جب بھی ایک تسبیح کا ذکر ہو تو اس کا مطلب ہوتا ہے 101 مرتبہ پڑھنا ہے اور اول و آخر تین ، سات یا گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد یہ اسمِ اعظم فجر کے بعد اور مغرب کے بعد پڑھنا ہے۔ دوںوں ٹائم میں ایک ایک تسبیح ضرور پڑھ لیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

حسبی اللہ لا الہ الا ھو علیہ توکلت وھو رب العرش العظیم

کتنا آسان ، کتنا پیارا ، کتنا چھوٹا سا عمل ہے ان شاء اللہ یہ عمل زندگیاں بدلنے کے لئے کافی ہے تو ضرور عمل کیجیئے بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad