
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
روٹھے ہوئے محبوب کو منانا ضد کو ختم کرنا۔ بھٹکے ہوئے شوہر کو راہِ راست پر لانا ہو تو یہ بہترین وظیفہ ہے۔ یہ وظیفہ محبت کے علاوہ بچوں کے لیے بھی کر سکتے ہیں جو بچے نافرمان ہو گئے ہیں یا جن کا شوہر یا بچے نشے وغیرہ کرنے لگ گئے ہیں۔ ہر چیز میں ضد کرتے ہیں ، ہر چیز میں مسائل بناتے ہیں ، ہٹ دھرم ہو چکے ہیں بات نہیں مانتے ہیں تو ان کے لئے سب سے بہترین وظیفہ ہے۔ الحمدللہ جس کو بھی میں نے یہ عمل دیا ہے اس نے پوزیٹیو ریسپانس اس کا ضرور دیکھا ہے تو اگر آپ کا شوہر ہے جو بات بات پر روٹھ جاتا ہے ، ہمیشہ ضد کرتا ہے یا شوہر ہے بھٹکا ہوا ہے باہر لڑکیوں کے ساتھ اس کے رابطے ہیں یا غلط رشتوں میں پڑا ہوا ہے اور آپ چاہتے ہیں کہ اس کی ساری توجہ آپ پر ہو تو یہ والا عمل کر لیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف صبح اُٹھیں فجر کی نماز پڑھیں اس کے بعد آپ نے سورۃ یٰس پڑھنی ہے۔ ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھنی ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح استغفار کی پڑھیں کوئی سا بھی استغفار پڑھ سکتے ہیں۔ ایک تسبیح تیسرا کلمہ پڑھیں اور ایک تسبیح ” سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم " کی پڑھیں اور اس کے بعد 1100 مرتبہ اللہ تعالیٰ کا یہ نام پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہاہ ہے۔
آپ نے کرنا کیا ہے کہ آپ کا محبوب ہے / شوہر ہے / بچہ ہے جو بھی ہے اس کی پیشانی کو پکڑ کے آپ اس کے اوپر دم کر دیں۔ اگر یہ نہیں کر سکتے تو جب وہ سوئے تو اس کے اوپر دم کر دیں۔ اگر یہ بھی نہیں ہو سکتا تو اس کی تصویر کے اوپر آپ دم کر دیں۔ اگر پِلا سکتے ہیں تو صبح کے ناشتے میں چائے میں کسی بھی چیز میں آپ دم کر کے دے دیں اور سب سے آخری حل یہ ہے کہ اس کی تصویر پر یا تصور میں اس کو اپنے سامنے پا کر اس کے اوپر دم کر دیں۔ خواتین ہر حال میں اس عمل کو کر سکتی ہیں۔ چالیس دن تک اس عمل کو کر لیجئے ان شاء اللہ رزلٹ آپ کو خود نظر آئے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





