دنوں کے وظائفوظائف

Budh k din zuhar sy asar ye wazifa kar lo bepanah dolat hasil hogi-Mufti Bilal Qadri

بدھ کے مبارک دن! ناممکن کو ممکن بنا دینے والا پاورفل عمل۔ صرف ظہر سے عصر کر لیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

بدھ کے مبارک دن! ناممکن کو ممکن بنا دینے والا پاورفل عمل۔ صرف ظہر سے عصر کر لیں۔ بدھ کے دن دعا کی قبولیت کی گھڑی ہو گی اور اس میں سے بہترین وقت جو ہوتا ہے وہ ظہر سے عصر کے درمیان کا ہوتا ہے۔ اس لیے آپ نے بدھ کے دن ظہر سے عصر کے درمیان 1100 مرتبہ اس وظیفے کو پڑھ لینا ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا کرنی ہے ان شاء اللہ مانگی ہوئی ہر دعا اللہ تعالیٰ قبول فرمائے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ ظہر کی نماز کے بعد اپنی جگہ بیٹھے ہوئے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد آپ نے یہ وظیفہ پڑھنا ہے اور اس دوران کسی سے بھی آپ نے بات نہیں کرنی۔

اللہ الصمد بحق یابدیع

بات کیے بغیر آپ اپنی جگہ سے اُٹھ کر باقی کام کاج کر سکتے ہیں بس کسی سے عمل کے دوران بات نہیں کرنی۔ ان شاء اللہ اس عمل کو کر کے دیکھیں رزلٹ اپنی آنکھوں سے آپ خود دیکھیں گے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

 

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad