رزق کے وظائفوظائف

Qarobar mai taraqi ka amal-Mufti Bilal Qadri

یہ 5 الفاظ صبح و شام پڑھ لیں۔ رزق ، دولت خوب ملے کاروبار ترقی کرے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

یہ پانچ الفاظ صبح و شام پڑھ لیں۔ رزق ، دولت خوب برسیں گے۔ کاروبار ان شاء اللہ ترقی کرے گا صرف پانچ الفاظ ہیں پانچ الفاظ پر مشتمل ایک وظیفہ ہے آپ نے جس وقت صبح اٹھنا ہے کوشش کریں اگر تہجد میں اُٹھ سکتے ہیں تو تہجد کی آٹھ رکعات ہوتی ہیں۔ تہجد کے آٹھ رکعات نفل پڑھیں نفل پڑھنے کے بعد اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے یہ تین تسبیح پڑھنی ہیں اور تین تسبیح مغرب کی نماز کے  بعد پڑھیں اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ پڑھنا کیا ہے سکرین پر آ رہا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

سیجعل اللہ بعد عسر یسرا

یہ پڑھیں پھر رزق و روزی کی ایسی بارش ہوگی کہ کاروبار آپ کا دن دُگنی رات چُگنی ترقی کرے گا۔ چاہے آن لائن کاروبار کر رہے ہیں ، آف لائن کر رہے ہیں ہر کام کے لیے یہ وظیفہ بہت زیادہ فائدہ مند ہے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad