
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
رمضان المبارک کے آخری عشرے کی ہر رات یہ ایک اللہ تعالیٰ کا نام ضرور پڑھ لیں۔ رمضان کے بعد چٹ منگنی ، پٹ بیاہ۔ اللہ تعالی نے چاہا ستائیسویں رمضان ان شاء اللہ آپ کا نکاح ضرور ہو جائے گا اور یہ عمل ایسا ہے کہ عام دنوں کے اندر اس کی طاقت اتنی ہے کہ کوئی شخص گیارہ دن لگاتار اس کو پڑھ لیتا ہے تو اس کی شادی کے اسباب اللہ تعالیٰ بنا دیتے ہیں چاہے سب کچھ ناممکن لگ رہا ہو اور ابھی تو رمضان کا آخری عشرہ ہے اور اس عشرے کے اندر پانچ طاق راتیں ہیں جن میں ایک رات شبِ قدر کی ہے جس میں جو بھی مانگا جائے وہ ملتا ہے تو آپ کی شادی کے جو بھی مسائل ہیں ارینج میریج ہے یا لو میریج ہے کوئی راضی نہیں ہے محبوب راضی نہیں ہے خود راضی نہیں ہے گھر والے راضی نہیں ہے اُس کے گھر والے راضی نہیں ہے کوئی بھی ایسا ہے جو مسائل پیدا کر رہا ہے ان شاء اللہ اس عمل کو کرنے کے بعد وہ خود کہہ کر آپ کی من پسند جگہ شادی کروا دے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ تراویح پڑھنے کے بعد آپ نے اول و آخر تین ، سات ، گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اس کے بعد آپ نے یہ اللہ تعالیٰ کا نام پڑھنا ہے جو سکرین کے اوپر آرہا ہے۔
بس یہ 1100 مرتبہ پڑھنا ہے اور اُس کے بعد آپ نے دعا کرنی ہے چٹ منگنی فٹ بیاہ ہو جائے گا۔ چاہے ارینج میریج ہے ، چاہے لو میریج ہے یا چاہے کوئی بھی شخص شادی کے لیے راضی نہیں ہے وہ بھی راضی ہو جائے گا اور ان شاء اللہ رمضان کے بعد آپ کی شادی بالکل تیار ہوگی تو ضرور اس پر عمل کیجئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





