ذی الحج کے وظائفوظائف

4th Zilhajj dolat rizq ka powerful wazifa-Mufti Bilal Qadri

چار ذی الحج دولت کا وظیفہ۔ رزق اور دولت کی نہریں چل پڑیں گی۔ بدنصیبی کے تالے کھل جائیں گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

چار ذی الحج دولت کا وظیفہ۔ رزق اور دولت کی نہریں چل پڑیں گی۔ بدنصیبی کے اللہ سارے تالے کھول دے گا۔ آج کل ذی الحج کے وظائف آپ کے سامنے شیئر کر رہے ہیں ہم ہر مہینے کے اور خاص دنوں کے خاص ٹائم کے وظائف آپ کے سامنے شیئر کرتے ہیں۔

اب ذی الحج کا مہینہ شروع ہو گیا ہے اور اس کے خاص پہلے دس دن خصوصی اہمیت کے حامل ہیں۔ ان شاء اللہ ہر روز کی ایک خاص تسبیح / ایک خاص عمل آپ کے سامنے شیئر کرتے رہیں گے جو آپ کی زندگیوں کو ان شاء اللہ آسان بنا دے گا اور اتنا عطا فرما دے گا کہ پھر آپ کی نسلیں بھی عیاشی کے ساتھ زندگی گزاریں گی۔ ان کو کبھی کسی چیز کی تنگی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔ گویا کہ آپ کی دولت ، رزق ، پیسوں کی نہریں بہنا شروع ہو جائیں گی۔ گھر میں ، مال میں ، اولاد میں ، پیسوں میں ، کاروبار میں ، جاب میں برکتیں ہو جائیں گی اور اتنی برکتیں نصیب ہو جائیں گی کہ پھر تھوڑا بھی آپ کو کافی ہو جائے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ چار ذی الحجہ کا عمل کرنا ہے۔ اس کو آپ نے کم از کم 179 مرتبہ پڑھنا ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔

وقل الحمداللہ الذی لم یتخذ ولدا ولم یکن لہ شریل فی الملک ولم یکن لہ ولی من الذل وکبرہ تکبیرا

اس وظیفے کو پڑھنے کے بعد آپ نے اللہ کے حضور دعا کرنی ہے ان شاء اللہ دولت ہی دولت نصیب ہو گی۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad