رمضان کے وظائفوظائف

Ramzan 2026 ka wazifa for increase rizq-Mufti Bilal Qadri

اس رمضان کے صدقے آپ کے گھر سے مال ، رزق ، دولت ، پیسہ کبھی ختم نہ ہوگا۔ خاص عمل۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

اس رمضان کے صدقے آپ کے گھر سے کبھی مال ، رزق ، دولت ، پیسہ کبھی ختم نہ ہوگا۔ بہت ہی خاص عمل ہے۔ رمضان المبارک کا اب تیسرا عشرہ شروع ہونے جا رہا ہے۔ پورے رمضان کی برکتیں ، رحمتیں ، فضیلتیں ، نعمتیں آپ اس کو سمیٹ سکتے ہیں۔ بڑا ہی آسان صرف تین لفظ کے اوپر مشتمل وظیفہ ہے۔ آپ نے اس کو بس چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے پڑھنا ہے۔ چاہے رمضان المبارک کا ایک دن بھی ملے اس ایک دن میں بھی آپ نے اگر یہ عمل کر لیا تو پوری رمضان کی برکتیں ، رحمتیں ، مغفرتیں آپ کو حاصل ہو جائیں گی۔ ان شاء اللہ اس رمضان آپ کے لئے ایسے اسباب پیدا ہو جائیں گے کہ پھر آپ کی آنے والی نسلیں بھی کبھی محتاج نہیں ہوں گی۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اول و آخر تین ، سات ، گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح استغفار کی پڑھیں کوئی سا بھی پڑھ سکتے ہیں۔ پھر ایک تسبیح ” تیسرا کلمہ " پڑھیں اور اس کے بعد ہر روز کم از کم 786 مرتبہ یہ پڑھیں جو سکرین پر آ رہا ہے۔

سبحان اللہ وبحمدہ

بس اتنا سا چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے پڑھتے رہیں ان شاء اللہ یہ عمل جلد سے جلد آپ کو مالدار کروڑپتی ضرور کر دے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad