
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
من پسند شادی میں بہت رُکاوٹیں ہیں۔ فیملی نہیں مان رہی لڑکا / لڑکی راضی ہیں۔ من پسند شادی میں بہت مسائل رہتے ہیں۔ کبھی ایسا ہوتا ہے کہ لڑکا راضی نہیں ہے ، کبھی ایسا ہوتا ہے لڑکی راضی نہیں ہے ، کبھی ایسا ہوتا ہے کہ فیملی راضی نہیں ہے ، کبھی ایسا ہوتا ہے کہ لڑکے کے والدین راضی نہیں ہیں ، کبھی ایسا ہوتا ہے لڑکی کے والدین راضی نہیں ہیں یعنی کوئی نہ کوئی ایسا ہوتا ہے جو مسئلے پیدا کر رہا ہوتا ہے۔ تو یہ ایک ایسا عمل ہے کہ کسی بھی قسم کی بندش ہے ، کسی بھی قسم کی رُکاوٹ ہے ، لڑکا ہے یا لڑکی ہے ان دونوں میں بھی اگر کوئی ناراض ہے تو وہ بھی یہ عمل کر سکتا ہے۔
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ وظیفہ قرآن پاک کی ایک آیت ہے۔ گیارہ ، اکیس ، اکتالیس دن اس کو پڑھنا ہے اب خواتین کے زیادہ سے زیادہ پاکی کے 20 دن ہوتے ہیں تو ناپاکی کے دنوں میں عمل کو روک دیں جب دوبارہ پاک ہوں تو پھر اس عمل کو وہیں سے شروع کر دیں لیکن مرد حضرات نے ناغہ نہیں کرنا۔ خواتین کا ایک شریعی مسئلہ ہے تو وہ ناغہ کر سکتی ہیں لیکن بغیر کسی شریعی عزر کے ناغہ کریں گے تو آپ نے عمل دوبارہ شروع کرنا ہے۔ پہلے سے نیت کر کے شروع کرنا ہے کہ میں کتنے دن کا کر رہا ہوں یا کر رہی ہوں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اگر گیارہ دن کا ارادہ کر کے عمل کر رہے ہیں اور آپ کو سات دن میں بھی فائدہ نظر آ جاتا ہے تب بھی آپ نے گیارہ دن مکمل اس وظیفے کو کرنا ہے۔ جس وقت بھی پڑھنا شروع کرنا ہے اول و آخر تین ، سات یا گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھئیے گا جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ پڑھنا کیا ہے آپ کی سکرین پر آ رہا ہے۔
یہ 786 مرتبہ دن بھر میں پڑھنا ہے۔ چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے پڑھنا ہے۔ پاکی اور باوضو ہو کر پڑھیں۔ ہر نماز کے ساتھ اس کو تقسیم کر لیں کہ کتنی کتنی مرتبہ آپ نے پڑھنا ہے کوشش کریں کہ رات کے ٹائم جتنا زیادہ سے زیادہ اس کو پڑھ سکتے ہیں پڑھیں یعنی چوبیس گھنٹے میں 786 مرتبہ لازمی پڑھنا ہے اس سے زیادہ آپ پڑھنا چاہیں تو اس عمل کو ضرور پڑھ سکتے ہیں۔ مکمل کرنے کے بعد تصور میں ، تصویر میں یا وہ شخص راضی نہیں ہے وہ آپ کے سامنے موجود ہے تو اس پر دم کر دیں اور اگر ممکن ہو تو پانی میں دم کر کے ، چائے میں دم کر کے اس کو پلا دیں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





