شادی کے وظائفوظائف

Shaadi ke masail ka hal sirf ek wazifay se-Mufti Bilal Qadri

مفتی صاحب! آپ کا بہت بہت شکریہ۔ من پسند شادی کا یہ وظیفہ کیا۔ الحمدللہ وظیفہ کیا رشتہ طے ہوگیا۔ دُعاؤں میں یاد رکھیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

مفتی صاحب آپ کا بہت بہت شکریہ۔ من پسند شادی کا یہ وظیفہ کیا۔ الحمدللہ رشتہ طے ہو گیا۔ دُعاؤں میں یاد رکھیں۔ اگر اس وظیفے سے ایک کی محبت اس کو نصیب ہو رہی ہے تو اگر کوئی دوسرا بھی اس عمل کو کرے گا تو اس کو بھی اس کی محبت نصیب ہوگی۔ جہاں ایک کی من پسند شادی کی رُکاوٹیں دور ہو جائیں ان شاء اللہ دوسرے کی بھی رُکاوٹیں دُور ہو جائیں گی جب من پسند شادی میں رُکاوٹیں دُور ہو جائیں گی تو پھر آسانی سے رشتہ تہ ہو جائے گا خود وہ رشتہ لے کے آئیں گے اور جب آپ کا کام ہوگا تو ان شاء اللہ آپ بھی پوزیٹیو ریسپانس ضرور دیں گے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ قرآنی وظیفہ ہے اور اس وظیفے کو فجر اور مغرب کے بعد اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ 179 مرتبہ پڑھنا ہے۔ فجر کے بعد پڑھنا ہے اور مغرب کے بعد پڑھنا ہے۔ جس سے شادی کرنی ہے اُس کا نام لے کے دعا کرنی ہے۔

اس کو کم از کم اکیس دن لگاتار کریں۔ دونوں ٹائم مین پڑھنے کے بعد گیارہ مرتبہ ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علاحب فلاں " پڑھنا ہے۔ جو بھی آپ نے من پسند شادی کے مسائل ہیں محبوب کا نام لے کر دعا کیجئے ان شاء اللہ اس کا رزلٹ اپنی آنکھوں سے خود دیکھ لیں گے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad