محبت کے وظائفوظائف

Mehboob jb tk apk sath rabta nahi kry ga usy nend nai aygi-Mufti Bilal Qadri

اس ایک لفظ کے عمل سے محبوب فوراً رابطہ ضرور کرتا ہے۔ جب تک رابطہ نہ کرے سو نہیں پائے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

اس  ایک لفظ کے عمل سے محبوب فوراً رابطہ ضرور کرتا ہے جب تک رابطہ نہ کرے سو نہیں پائے گا اور یہ عمل میں نے کچھ عرصہ پہلے دیا تھا اور یہ ایک بہن تھی انہوں نے خود بتایا اب اکثر میرے ساتھ ایسا ہوتا ہے کہ جو ہماری بہنیں ہیں ان کو جو وظائف دیئے جائیں وہ عمل ضرور کرتی ہیں چاہے آپ ان کو تہجد میں کہیں وہ عمل کو کرتی ہیں اور اس لیے وظائف کا زیادہ ریسپانس انہی کو ملتا ہے تو ان بہن نے کہا کہ میں نے عمل کیا تو میرا محبوب مجھے کہنے لگا کہ مجھے بے چینی تھی مجھے تمہارا خیال آ رہا تھا پتہ نہیں کیا ہو رہا تھا میرا تمہارے بغیر دل ہی نہیں لگ رہا تھا۔ میرے دل اور دماغ لڑائی کر رہے تھے ایک طرف میں کہہ رہا تھا کہ کرنا ہے دوسری طرح نہیں کرنا لیکن آخر مجھے چین ہی نہیں آ رہا تھا اور میں نے پھر تم سے بات کی اور اب تھوڑا سا مجھے سکون آ رہا ہے تو یہ ایسے ہی ہے اگر وہ آپ سے روٹھا ہوا ہے دور چلا گیا ہے بات نہیں کر رہا آپ سے رابطہ بحال نہیں ہو رہا تو یہ عمل آپ کو بہت زیادہ فائدہ دے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو آپ نے کرنا کیا ہے کہ صبح جیسے آپ اٹھیں سات گیارہ دن لگاتار آپ نے عمل کو کرنا ہے جب آپ کا سات دن کے اندر مسئلہ حال ہو جاتا ہے پھر سات دن پر عمل کو روک دیں اگر خدا نا خاستہ سات دن میں مسئلہ حل نہیں ہو رہا پھر آپ گیارہ دن اس عمل کو کریں۔ اول و آخر آپ نے درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے سارا دن چلتے پھرتے اُٹھتے بیٹھتے وضو  بےوضو ہر حال میں اس عمل کو کریں۔ خواتین اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں اور پڑھتے پڑھتے کچھ دیر بعد اس کی تصور میں ، تصویر پر  ، اس کے نام پر دم کر دیا کریں صبح سے جب آپ پڑھنا شروع کریں گی تو رات تک آپ کے محبوب کی حالت ایسی ہو جائے گی کہ وہ بےچین ہو جائے اور تب تک اُسے سکون نہیں آئے گا جب تک وہ آپ سے بات نہ کر لے۔ پڑھنا کیا ہے آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔

الواحد الاحد

کسی بھی چیز کے حصول کے لیے بہت بہترین عمل ہے تو اگر اس کو محبت کے اندر کرتے ہیں تو بہت زیادہ فائدہ حاصل ہوگا۔ جن کی خدا نہ خاستہ بات طلاق تک پہنچ گئی ہے عمل کریں ان شاء اللہ دیکھئے گا کیسے منٹوں میں آپ کے مسائل حل ہوتے ہیں۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad