
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
21 رمضان المبارک بروز بدھ محتاجی ہمیشہ کے لئے دور ہو جائے گی۔ خاندان میں سب سے امیر ہو جاؤ گے۔ آج 21 رمضان المبارک شروع ہو چکا ہے اور ان شاء اللہ آخری جو پانچ طاق راتیں اکیس ، تئیس ، پچیس ستائیس اور انتیس ہم لائیو بھی آئیں گے اور ایک خاص اسمِ اعظم آپ کے ساتھ شیئر کیا جائے گا۔ اگر آپ نے اس خاص اسمِ اعظم کو کر لیا تو اس اسمِ اعظم کے صدقے جو جو مانگیں گے رب کی ذات آپ کو عطا کرے گی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی محتاجی ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائے ، اللہ تعالیٰ آپ کو مالدار کر دے ، دولت مند کر دے / کروڑپتی کر دے تو اکیس رمضان سحری سے افطاری تک یہ والا آپ نے عمل ضرور کرنا ہے۔
آپ نے 313 مرتبہ اس عمل کو پڑھنا ہے اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ زیادہ سے زیادہ 1100 مرتبہ آپ اس کو پڑھ سکتے ہیں چلتے پھرتے ، اٹھتے بیٹھتے اس کو پڑھ سکتے ہیں۔ ایک جگہ بیٹھ کر بھی پڑھ سکتے ہیں۔ رب کی ذات برکتیں بھی دے گی ، رب کی ذات محتاجیاں بھی دور کر دے گی ، رب کی ذات مالدار بھی کر دے گی اور رب کی ذات آپ کو خوب خوب رزق ، دولت بھی دے گی۔ ضرور اس عمل کو کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





