
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
رمضان المبارک میں روزانہ 786 مرتبہ یہ پڑھ کر محبوب کی تصویر پر دم کریں۔ محبت کی انتہا نکاح نصیب ہوگا۔ رمضان المبارک کا آدھا مہینہ گُزر چکا ہے۔ اس کا دوسرا عشرہ اختتام پر ہے اور تیسرا عشرہ اس کا آنے والا ہے جو کہ جہنم سے آزادی کا پروانہ ہے۔ اور تیسرے عشرے کے اندر ایک رات ایسی ہے جو تمام راتوں سے یعنی ہزار مہینوں سے افضل ہے اور وہ رات کونسی ہے اس رات کو رکھا گیا ہے آخری پانچ طاق راتوں میں اکیس ، تئیس ، پچیس ، ستائیس اور انتیس۔ آپ ان پانچ راتوں میں ان کو تلاش کریں تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کو اپنی محبت کے ساتھ نکاح نصیب ہو اسی رمضان اس عمل کو عید کا چاند نکلنے سے پہلے کر لیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف تو اگر آپ کی محبت ہے اور آپ اس سے نکاح کرنا چاہ رہے ہیں لیکن نکاح نہیں ہو رہا تو آپ نے اول و آخر تین ، سات ، گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اور 24 گھنٹے میں 786 مرتبہ یہ وظیفہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
یہ ایسا اسمِ اعظم ہے کہ جو جس مقصد ، مُراد کے لیے پڑھا جائے وہ مقصد پورا ہو جاتا ہے۔ جہاں شادی کرنا چاہتے ہیں اس عمل کے بعد وہاں آپ کی شادی پکی ہو جائے گی۔ محبت حاصل کرنے کے علاوہ آپ اس اسمِ اعظم کو اولاد کے لیے بھی کر سکتے ہیں ، کاروبار کے لیے کر سکتے ہیں ، رزق کے لیے کر سکتے ہیں۔ کوئی ایسی چیز جو آپ کو ناممکن نظر آ رہی ہو یہ عمل اس کو آپ کے لیے ممکن بنا دیتا ہے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





