
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
سچا واقعہ عشاء کے بعد یہ والا عمل کیا صبح صبح ایک شخص پانچ لاکھ دے کر چلا گیا۔ لگتا ہے جھوٹ ہے لیکن ایسا ہوا ہے۔ یہ کافی ٹائم پہلے کی بات ہے اور یہ مجھے یاد ہے کہ میں ایک دفعہ اس پر ویڈیو بھی بنا چکا ہوں۔ ایک سال پہلے کی بات ہے اس وقت میرے پاس ایک بھائی آئے تھے انہوں نے بتلایا کہ مجھے کاروباری لحاظ سے بہت سخت نقصان ہو چکا تھا اور ہم آسمان سے زمین کے اوپر آ گئے تھے۔ ہر چیز بیچ چکے تھے ، گھربیچ دیا ، گاڑیاں بیچ دی ، کاروبار چلا گیا پھر بھی قرضوں میں تھا۔ پانچ لاکھ کی اتنی سخت ضرورت تھی کہ سمجھ نہیں آ رہا تھا کہ کہاں سے ادا کروں اور کیسے اپنے آپ کو بچاؤں تو کہتے ہیں ایک رات میں لیٹا ہوا تھا فیس بُک دیکھ رہا تھا تو یہ ایک وظیفہ میرے سامنے آیا جو انہوں نے مجھے بتایا میں نے کہا بالکل یہ ایک اسمِ اعظم ہے اور اس اسمِ اعظم کے بعد جو مانگو اللہ تعالیٰ دیتا ہے جو ناممکن ہوتا وہ ممکن ہو جاتا ہے تو کہتے ہیں میں نے بہت سارے لوگوں سے پیسوں کا کہا ہوا تھا رات ساری یہ اسمِ اعظم پڑھتا رہا صبح کی اذانیں ہو گئی نماز پڑھی نماز کے بعد اسی طرح کوئی آیا وہ کون تھا میں نہیں پہچان سکا اس نے میری مدد کی اور چلا گیا۔ آج میں چاہتا ہوں کہ وہ مجھے ملے۔ یہ ایسا معجزہ ہوا کہ میں حیران رہ گیا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف کہ جس سے اللہ تعالیٰ معجزاتی طور پر آپ کی مدد کرتے ہیں۔ خزانہ غیب یہ ایسی مدد ہوتی ہے کہ اس کو آپ الفاظ میں بیان نہیں کر سکتے ، آپ سوچ نہیں سکتے بس ایسی مدد آتی ہے۔ آپ نے کرنا کیا ہے کہ اس کو رات سوتے وقت بستر پر لیٹ کے پڑھیں اور پڑھتے پڑھتے بس آپ سوچیں کھلا پڑھیں اس کو جتنا پڑھیں کم ہے۔ نیند نہیں آ رہی ہے سونا چاہ رہے ہیں نہیں سو پا رہے ہیں یہ پڑھتے رہیں۔ جتنے آپ کو پیسوں کی ، مال کی ، دولت کی ضرورت ہوگی اللہ تعالیٰ ایک دن میں ہی سب عطا کر دیں گے۔
آخر میں تین مرتبہ ” یا ارحم الراحمین ” پڑھ کر دعا کریں اور دیکھیں اللہ تعالیٰ آپ کی جھولیاں کیسے بھرتا ہے ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





