شادی کے وظائفوظائف

Shadi ka sab sy khas ism e azam-Mufti Bilal Qadri

شادی کے لئے سب سے بہترین مجرب عمل! میرا خود کا آزمایا ہوا پاورفل اسمِ اعظم۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

شادی کے لئے سب سے بہترین مجرب عمل! میرا خود کا آزمایا ہوا پاورفل اسمِ اعظم ہے لیکن اس کی تعداد تھوڑی زیادہ ہے اگر آپ کو شادی کے حوالے سے مسائل کا سامنا ہے کسی خاص جگہ شادی کرنا چاہتے ہیں من پسند شادی کرنا چاہتے ہیں یا ارینج میریج کرنا چاہتے ہیں یا چاہتے ہیں کہ چٹ منگنی فٹ بیاہ ہو جائے یا چاہتے ہیں بس شادی ہو جائے تو یہ اسمِ اعظم شادی کے ہر مسئلے کو ایسے نکال کے دور پھینک دیتا ہے اور ایسے شادی ہو جاتی ہے کہ انسان کے وہم و گمان میں بھی نہیں ہوتا۔ جیسے وہ کہتے ہیں کہ رزق ایسی ایسی جگہ سے حاصل ہوگا کہ آپ کا گُمان بھی نہیں ہوگا تو بھی شادی ایسی ہو جائے گی کہ آپ کا گُمان بھی نہیں ہوگا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کیا کرنا ہے کہ صبح اُٹھیں۔ ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد آپ نے یہ اسمِ اعظم 2100 مرتبہ پڑھنا ہے۔

یابدیع العجائب باالخیر یابدیع

یہ آپ نے پڑھنا ہے رات سونے سے پہلے پہلے اس کو مکمل کرنا ہے پھر اللہ تعالیٰ سے دعا کرنی ہے اور سو جانا ہے۔ چند دن میں آپ کا ایسا اچھی جگہ رشتہ ہو جائے گا یا من پسند رشتہ خود گھر چل کے آئے گا یا جو رشتے کے لیے راضی نہیں ہے وہ خود ایسے راضی ہو جائیں گے کہ آپ کے لیے یقین کرنا مشکل ہو جائے گا تو ضرور عمل کیجئے گا فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad