
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
رمضان المبارک میں ہی دولت مند کروڑپتی ہونا چاہتے ہیں۔ بس اس وظیفے کی کثرت کریں جو آج کے آرٹیکل میں شیئر کیا ہے۔ رمضان المبارک کا دوسرا عشرہ عشرہ مغفرت چل رہا ہے اللہ تعالیٰ ہم سب کی مغفرت فرمائے اور تیسرا عشرہ جہنم سے آزادی کا پروانہ ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو جہنم سے آزادی نصیب فرمائے اور اس رمضان المبارک کی خاص جو سب سے بڑی رات ہے جو ہزار مہینوں سے بہتر رات ہے وہ بھی ہمیں نصیب فرمائے آمین۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور اس وظیفے کی خاص آپ کو اجازت ہے۔ آپ نے ہر روز اس کی کم سے کم ایک تسبیح پڑھنی ہے اور زیادہ سے زیادہ گیاراں تسبیح پڑھ سکتے ہیں۔ اول و آخر ایک ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔
چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ہر حال میں پڑھیں۔ خواتین بھی ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں۔ یہ تین اللہ تعالیٰ کے نام ہیں۔ چاہے ایک ایک کر کے پڑھیں۔ یا ایک ساتھ ایک تسبیح پڑھیں۔ ان شاء اللہ اس کو پڑھنے کے بعد ایسی برکتیں ملیں گی کہ پھر آپ کی نسلیں بھی کبھی زندگی میں دولت کی وجہ سے پریشان نہیں ہوں گی۔ ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





