
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
محبوب خود کہہ کر شادی کرے گا۔ محبوب کو اپنی مٹھی میں کرنے کا طاقتور ترین عمل ، محبوب سر جھکا کر آپ کی ہر بات کو مانے گا ، محبوب کے حوالے سے وظائف میں دیتا ہوں اور اکثر لوگ کہتے ہیں کہ آپ کا ہر وظیفہ محبوب کے حوالے سے ہوتا ہے آپ دوسرے وظائف بھی دیا کریں اور کہیں لوگ ہیں کہ جن کو محبوب کے علاوہ بھی بڑی پریشانیاں ہے بچوں کی پریشانی ہے ، گھریلوں پریشانیاں ہیں ، تنگدستیاں ہیں بہت سارے مسائل ہیں۔
میں جو محبت کے حوالے سے وظائف دیتا ہوں وہ بہت پاورفل ہوتے ہیں تو اس کی وجہ سے وہ زیادہ چلتا ہے تو جیسے ایک ڈاکٹر ہے اس نے پورا ڈاکٹری کا کورس کیا ہوا ہے لیکن وہ ایک طرف ہو جاتا ہے یعنی دماغ کا سپیشلیسٹ بن جاتا ہے، دل کا سپیشلیسٹ بن جاتا ہے ، آنکھوں کا سپیشلیسٹ بن جاتا ہے ، دانتوں کا سپیشلیسٹ بن جاتا ہے تو میری یہاں پر جو زیادہ آڈینس ہے وہ محبت کے حوالے سے ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
برحال آج کا یہ عمل محبت کے حوالے سے ہی ہے آپ کا محبوب ہے جتنا بھی آپ سے روٹھا ہے ، ناراض ہے ، دور چلا جاتا ہے تو آپ نے اس کو اپنی مٹھی میں ضرور کرنا ہے اور اس عمل سے ہمیشہ کے لیے آپ کا جو محبوب ہے آپ کا تابع دار ہو جائے گا۔ انتہائی آسان عمل ہے۔
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور اس وظیفے کو تھوڑا سا آپ نے سمجھنا ہے کیونکہ اس عمل کے لیے ایک تو میں نے بتایا گیارہ سے اکتالیس دن کرنا ہے دوسرا اس عمل کو آپ نے رات کو سوتے وقت بستر پر لیٹ کر کرنا ہے۔
تیسرا کام یہ کرنا ہے کہ جتنے دن آپ نے عمل کرنا ہے۔ اتنی آپ کے پاس کالی مرچ ہونی چاہیے۔ گیارہ دن کر رہے ہیں تو گیارہ کالی مرچیں آپ نے لے لینی ہیں اگر آپ اکتالیس دن کر رہے ہیں تو اکتالیس مرچیں لے لیں۔ آپ ایسا کریں گیارہ دن کا شروع کریں گیارہ کالی مرچیں لیں اگر آپ کو تھوڑا فائدہ ہوتا ہے نہیں ہوتا یا اچھا ہو جاتا ہے تو آپ بےشک گیارہ دن ختم کر دیں اگر نہیں تو پھر وہیں سے آگے آپ اس کو جاری رکھیں۔
تو آپ نے گیارہ کالی مرچیں لینی ہے اب رات کو اپنے بستر پر لیٹنا ہے بستر پر لیٹتے ہوئے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ اللہ تعالیٰ کے یہ دو نام ہیں جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہے ہیں۔
یہ دو نام اللہ تعالیٰ کے آپ نے پڑھنے ہیں اب کیا کرنا ہے آپ نے ایک کالی مرچ لینی ہے اور پہلے سے کالی مرچ آپ نے اپنے پاس رکھنی ہے اس کے اوپر آپ نے دم کر دینا ہے پیسی ہوئی نہیں ثابت کالی مرچ پہ دم کرنا ہے۔ دم کرنے کے بعد جو تکیہ ہے جس کے اوپر آپ سر رکھ کے سوتے ہیں اس کے نیچے آپ نے وہ کالی مرچ رکھ دینی ہے صبح اٹھ کر آپ نے اس کالی مرچ کو آگ کے اوپر جلا دینا ہے لیکن خیال رکھنا ہے کہ وہ گُم نہیں ہو اگر گُم جاتی ہے تو اس کا مطلب ہے کہ آپ پر جادو یا تعویز یا ایسے مسائل ہیں لیکن اگر آپ کو مل جاتی ہے آپ کر لیتے ہیں تو پھر اس کا مطلب ہے کہ کوئی جادو یا تعویز نہیں ہوا۔ تو اگر کچھ ہوتا ہے تو پھر آپ رابطہ کر سکتے ہیں تو یہ گیارہ سے اکتالیس دن آپ نے کرنا ہے ایسی محبت کی آگ بڑھکے گی کہ پھر آپ کا ہمیشہ کے لیے مسئلہ بھی حال ہو جائے گا اور ہمیشہ کے لیے محبوب تابع بھی ہو جائے گا جو کہیں گے / جیسے کہیں گے آپ کی بات کو ضرور مانے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT






AoA
Mufti sab mary ly dua karyn ky mn jis ko pasnd krti hn os sy is sy mari shadi ho jay