رمضان کے وظائفوظائف

Ramzan mubarak mehboob ko muthi mein karne ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

کم سے کم ایک سال کے لئے اپنے محبوب کو اپنے بس مٹھی میں کرنا چاہتے ہیں۔ اس رمضان چند دن یہ عمل کریں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

کم سے کم ایک سال کے لئے اپنے محبوب کو اپنے بس میں / اپنی مٹھی میں کرنا چاہتے ہیں اس رمضان المبارک چند دن آپ نے یہ عمل ضرور کرنا ہے۔ کوشش کریں کہ کم از کم سات اور زیادہ سے زیادہ گیارہ دن اس عمل کو ضرور کر لیں۔ پچھلے سال اس وظیفے کو آخری عشرے میں لوگوں نے کیا اور اس کا پوزیٹیو ریسپانس دیا انہوں نے 15 رمضان سے 27 رمضان کے درمیان کیا تھا۔ آپ بھی انہی دنوں میں اس عمل کو کریں اگر اپنی محبت کو مٹھی میں کرنا چاہتے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ روزانہ آپ نے سحری کرنے کے بعد اور نماز سے پہلے 141 مرتبہ یہ وظیفہ پڑھنا ہے۔ اول و آخر تین ، سات ، گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔

سبحان الذی سخر لنا ھذا وما کنا لہ مقرنین

141 مرتبہ پڑھنے کے بعد صرف 9 مرتبہ ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علاحب فلاں " پڑھنا ہے۔ پہلے فلاں پر محبوب کا نام پڑھنا ہے اور دوسرے فلاں پر اپنا نام پڑھنا ہے اور اس کے بعد آپ نے دعا کرنی ہے پھر نماز پڑھنی ہے۔ سات سے گیارہ دن کر لیجئے اور رزلٹ اپنی آنکھوں سے خود دیکھیں۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

 

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

 

مزید دریافت کریں

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad