رمضان کے وظائفوظائف

Ramzan Ul Mubarak zati ghar k liye Ism E Azam-Mufti Bilal Qadri

اس رمضان المبارک اللہ پاک آپ کے ذاتی گھر کا اسباب ضرور بنائے گا۔ اس اسمِ اعظم کی کثرت کریں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

اس رمضان المبارک اللہ پاک آپ کے ذاتی گھر کے اسباب ضرور بنا دے گا۔ اس اسمِ اعظم کی کثرت کریں۔ یہ اسمِ اعظم ایک ایسی دعا ہے کہ جس کو انسان جب صبح پڑھتا ہے شام تک اس کی مُرادیں ، حاجتیں ، خواہشیں ، منتیں اللہ تعالیٰ پوری فرما دیتا ہے۔ اگر دیکھا جائے تو انسان زندگی میں ان تین چیزوں کے لیے محنت کرتا ہے۔ نمبر ایک اپنے ذاتی گھر کے لیے کہ یار اپنا ذاتی گھر ہمیں نصیب ہو جائے جہاں ہم سکون کے ساتھ اپنی زندگی کو گُزار سکیں۔ نمبر دو انسان کہتا ہے کہ اس کو مال ، دولت ، پیسہ ، رزق مل جائے۔ نمبر تین انسان کہتا ہے کہ اس کی شادی ہو جائے اس کو اچھا جیون ساتھی مل جائے تو یہ ایک ایسا عمل ہے کہ اس کو جب آپ صبح کریں گے تو اگر آپ کے پاس رزق و روزی نہیں ہے۔ اگر آپ کی شادی نہیں ہو رہی۔ اگر آپ کا اپنا ذاتی گھر نہیں ہے تو شام تک اللہ تعالیٰ غیب سے ایسے اسباب پیدا فرمائے گا کہ چُٹکی بجاتے یہ سب چیزیں آپ کو نصیب ہو جائیں گی۔ خاص کر گھر کے حوالے سے تو اس عمل کی بہت زیادہ طاقت ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اول و آخر تین ، سات ، گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے کم از کم تین تسبیح روزانہ اس وظیفے کی پڑھنی ہیں۔

رب انی لما انزلت الی من خیر فقیر

یہ وظیفہ کریں دعا پڑھیں شام تک شادی بھی ہوگی گھر بھی مل جائے گا اور رزق و روزی بھی عطا ہوگی۔ اگر آپ کو بھی اپنا گھر چاہیے تو ضرور اس عمل کو کیجیے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad