
بسم اللہ الرحمن الرحیم اسلامُ علیکم و رحمت اللہ:
دوا کے بغیر جوڑوں کے دردوں کا علاج اللہ تعالیٰ کے یہ تین نام پڑھ کر زیتون کے تیل پر دم کریں اور رب کے معجزات دیکھیں آج کے آرٹیکل کے اندر ایک خاص عمل پیش کرنے جا رہا ہوں جو کہ خاص ان لوگوں کے لئے ہے جن کو جوڑوں کا درد رہتا ہے یا جسم کے اندر درد ہوتا ہے کیونکہ گزشتہ دن میں مجھے ایک بہن کا میسیج آتا ہے اور کہتی ہے مجھے کافی سالوں سے جوڑوں میں درد کی شکایت ہے اور بہت زیادہ درد ہوتا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اور خاص کر سردیوں کے موسم میں تو بہت زیادہ تکلیف ہوتی ہے تو یہ بہت ہی آسان عمل ہے آپ نے صرف اتنا کرنا ہے کہ ایک خالص زیتون کا تیل لینا ہے اور اس پر اللہ تعالیٰ کے یہ تین نام آپ نے پڑھ کے دم کرنے ہیں کیسے پڑھنے ہے کس وقت پڑھنے ہے اور کیسے دم کرنا ہے تمام تفصیل اس آرٹیکل مین موجود ہے۔
اگر آپ کو جسم میں / جوڑوں میں ہمیشہ درد رہتا ہے لاکھوں خرچ کر چکے ہیں لیکن آرام نہیں آرہا اور آج کل دردوں میں شدت ہو گئی ہے تو یہ ابھی آسان سا عمل کریں۔ کرنا صرف اتنا ہے کہ اللہ پاک کے تین نام پڑھ کر زیتون کے تیل پر دم کریں رات ایک گلاس دودھ میں ڈال کر پی لیں جوڑوں کے دردوں کا علاج۔ اس عمل کو کچھ عرصہ لگاتار کریں دردوں سے جان چھوٹ جائے گی۔
آپ نے کرنا کیا ہے کہ جب آپ رات کو سونے لگیں آپ نے ایک کپ نیم گرم دودھ لینا ہے اس کے اندر آپ نے ایک یا دو چمچ زیتون کا تیل ڈالنا ہے۔ وہ زیتون کا تیل ڈالنا ہے جس کے اندر آپ نے یہ اللہ تعالیٰ کے نام دم کیئے ہوں گے۔ دم کیسے کرنا ہے اب اسی کو جس وقت آپ پینے لگیں گے اس سے پہلے آپ نے جس میں زیتون کا تیل پڑا ہوا ہے اس کو اوپن کریں اور ایک سو گیارہ مرتبہ اللہ تعالیٰ کے یہ نام پڑھیں۔
کچھ عرصہ لگاتار یہ عمل کریں یعنی جب تک آپ کو افاقہ نہیں ہوتا آپ اس عمل کو جاری رکھیں اور زیتون کے تیل کے اندر اللہ تعالیٰ نے یہی خاصیت رکھی ہے کہ یہ ہمارے اندرونی جتنے بھی مسائل ان کو حل کرتا ہے۔ زخم ہیں ، جسم کے اندر درد ہیں یہ ان کو جا کے اندر آرام دیتا ہے تو ان شاء اللہ اس عمل کو کریں۔ ضرور فائدہ ہوگا۔
اول و آخر گیارہ 11 مرتبہ آپ درود شریف پڑھیں گے۔ کوئی سا بھی درود شریف پڑھ سکتے ہیں چند دن لگتار کیجئے ان شاء اللہ آپ کو یہ عمل بہت فائدہ دے گا۔ جن کو معلوم ہے کہ وہ اس وقت ان مسائل کا شکار ہیں تو وہ ضرور عمل کو کریں بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





