
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
رمضان المبارک کا سب سے خاص اسمِ اعظم منہ مانگی ہر مُراد پوری ، دولت مند ، کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ رمضان المبارک کے خاص اسم اعظم / خاص وظائف کا سلسلہ جاری ہے اور ان شاء اللہ تیس رمضان المبارک تک پاورفل اور مجرب عمل شیئر کیے جائیں گے۔ رمضان میں ہر چیز کی طاقت سات سو گُنا بڑھ جاتی ہے جیسے آپ عام دنوں میں ایک روپیہ صدقہ کرتے ہیں تو دس گُنا آپ کو ثواب ملتا ہے لیکن وہی ایک روپیہ آپ رمضان المبارک میں صدقہ کریں گے تو آپ کو سات سو گُنا اس کا ثواب ملے گا تو اگر آپ ایک اسمِ اعظم پڑھیں جس کی طاقت سمجھیں کہ عام دنوں میں دس گُنا ہے تو رمضان میں وہ طاقت سات سو گُنا ہو جائے گی اور آپ کو ہر عمل کا فائدہ ضرور حاصل ہوگا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کیا کرنا ہے کہ صبح اُٹھیں ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں اس میں دوردِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے ایک تسبیح استغفار کی پڑھنی ہے۔ پھر ایک تسبیح تیسرا کلمہ پڑھ لیں اور اس کے بعد روزانہ تین تسبیح یہ اسمِ اعظم پڑھیں جو سکرین پر آ رہا ہے۔
رسولِ خدا ﷺ نے خود فرمایا کہ یہ ہے وہ اسم اعظم جس کو پڑھ کر جو مانگا جائے اللہ تعالیٰ ضرور عطا فرماتے ہیں تو ضرور عمل کیجئے گا ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





