
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
17 رمضان المبارک بروز ہفتہ مٹھی بھر چاولوں پر یہ والا عمل کریں اور اس کے بعد گھر میں اس جگہ پر رکھ دیں۔ گھر آپ کا دولت اور رزق سے بھر جائے گا۔ 17 رمضان المبارک ایک خاص دن ہے اور اس دن کے اندر یہ والا خاص عمل آپ نے ضرور کرنا ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے گھر میں ، رزق میں ، مال میں ، اولاد میں ، کاروبار میں برکت ہی برکت ہوگی بہت ہی آسان عمل ہے آپ نے کرنا یہ ہے کہ آپ چاول لے لیں۔ اپنے گھر کے سب سے چھوٹے بچے سے ایک مٹھی چاول کی بھروا لیں۔ اس کے بعد آپ نے اُن چاول کے ایک ایک دانے پر یہ والا عمل کرنا ہے گھر کے مختلف افراد مل کر بھی یہ عمل کر سکتے ہیں۔ کیا پڑھنا ہے سکرین پر آ رہا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
79 مرتبہ ایک دانے کے اوپر آپ نے یہ وظیفہ پڑھنا ہے زندگی بھر آپ کے گھر سے رزق و روزی ختم نہیں ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





