
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اسلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
رمضان المبارک میں یہ ایک چھوٹی سی سورت پڑھیں۔ رزق و دولت چھت پھاڑ کر آئے گا۔ غربت سے ہمیشہ کے لیے نجات مل جائے گی آج کے آرٹیکل کے اندر ماہِ رمضان المبارک کا بہت ہی خاص عمل شیئر کیا ہے۔ یہ ایک قرآن پاک کی چھوٹی سی سورت ہے جو صرف تین آیات پر مشتمل ہے۔ اس کے فوائد اتنے زیادہ ہیں فضیلتیں اتنی زیادہ ہیں کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔ جو شخص اس وظیفے کو کرتا ہے اس کو ضرور کامیابی ملتی ہے تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کو بھی رزق ، دولت چھپڑ پھاڑ کر ملے تو آپ نے رمضان المبارک میں اس سورت کی کثرت کرنی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اس ماہ رمضان میں آپ کی غربت سے جان چھوٹ جائے گی ہمیشہ کے لیے مالدار ہو جاؤ گے۔ رزق اور دولت چھپڑ پھار کر آپ کو ملے گی۔ آپ نے کرنا کیا ہے کہ اول و آخر سات مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے روزانہ 100 مرتبہ ” سورۃ الکوثر ” پڑھنی ہے۔ انشاءاللہ یہ رمضان ختم نہیں ہوگا آپ کی غربت سے جان چھوٹ جائے گی۔ یہ رمضان مکمل نہیں ہوگا آپ کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے غربت سے نجات مل جائے گی اور ہمیشہ ہمیشہ کے لیے اللہ تعالیٰ اتنا رزق عطا فرما دے گا جو آپ کی سات نسلوں کے لیے بھی کافی ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں




