رزق کے وظائفوظائف

Rizq dolat me barkat ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

اس عمل کے بعد کبھی پیسوں کیلئے محتاج نہ ہونگے۔ رزق ، دولت میں خوب اضافہ ہوگا۔ نمازِ عشاء کے ساتھ یہ تسبیح ضرور پڑھو۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

اس عمل کے بعد کبھی پیسوں کے لیے محتاج نہ ہونگے۔ رزق، دولت میں خوب اضافہ ہوگا بلکہ خوب اضافہ ہوتا چلا جائے گا روزانہ  نمازِ عشاء کے ساتھ یہ تسبیح ضرور پڑھ لو۔ ہمارے دو معاملات بہت زیادہ ہیں ایک محبت کے حوالے سے اور دوسری رزق کے حوالے سے تو ہمارے یہ دو طرح کے ویوورز زیادہ ہیں جہاں محبت کے حوالے سے آتے ہیں وہاں رزق کی تنگی کے حوالے سے بھی آتے ہیں اور دونوں اعمال آپ کے سامنے دیتے ہیں لیکن محبت والے وظائف زیادہ ٹاپ پہ جاتے ہیں تو اس لیے لوگ سمجھتے ہیں شاید زیادہ محبت کے وظائف دیتے ہیں بلکہ ہم رزق روزی کے حوالے سے بھی وظائف دیتے ہیں اور بہت زیادہ لوگ کہتے ہیں کہ مفتی صاحب پیسوں کی تنگی ہوگئی ہے ایک بہن نے بھی کہا تھا مفتی صاحب جہاں اتنی دعائیں کرتے ہیں اس ملک پاکستان کے لیے دعا کیا کریں تو ضرور کرتے ہیں اور کریں گے اللہ تعالیٰ اس ملک پاکستان کو ان شاء اللہ قیامت کی صبح تک قائم و دائم سرسبز و شاداب رکھے گا اور اللہ تعالیٰ اس ملکِ پاکستان کو ہمیشہ کے لیے اندرونی و بیرونی سازشوں سے بھی محفوظ رکھے گا اور ایک دن یہ ملک ایسی ترقی کرے گا کہ دنیا کے اندر ترقی یافتہ ملکوں میں اس کا ٹاپ پر نام ہوگا باقی مشکلات پریشانیاں آتی رہتی ہیں زندگی کا حصہ

ہیں لیکن اس سے گھبرانا نہیں بلکہ اس وقت سے ہمیں سیکھنا چاہیے تجربہ کرنا چاہیے کہ کون سی ہم سے ایسی غلطی ہو گئی ہے کہ جس کی وجہ سے ہمارا ملک ترقی کرتے کرتے رک گیا ہے۔  جب سے ملک پاکستان کے یہ حالات ہیں تو پیسو کی / مال کی تنگی زیادہ ہو چکی ہے۔ اگر آپ بھی دولت ، زرق و روزی کی وجہ سے پریشان ہیں تو یہ والا عمل ضرور کیجیئے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ بھی قرآنی وظیفہ ہے جب بھی آپ نے عشاء کی نماز پڑھنی ہے عشاء کی فرض نماز پڑھ کے وہی بیٹھے رہنا ہے روزانہ اس کو آپ نے پڑھنا ہے خود پڑھیں اپنے بچوں کو / گھر والوں کو یہ چیز آپ نے سکھانی ہے تو جیسے ہی عشاء کی نماز پڑھیں اس کے بعد آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد آپ نے ایک سو ایک 101  مرتبہ یہ تسبیح پڑھنی ہے۔

crorepati hone ka wazifa

یہ پڑھیں اس کے بعد پھر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں ہاتھ اٹھائیں اللہ تعالیٰ سے رزق و روزی ، مال و دولت مانگیں ان شاء اللہ وہ آپ کو بے حساب عطا فرمائے گا اور ایسی ایسی جگہ سے عطا فرمائے گا کہ آپ کو وہم و گمان بھی نہیں ہوگا تو ضرور عمل کیجئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad