رمضان کے وظائفوظائف

Ramzan mai mehboob sy unblock hone ki tasbih-Mufti Bilal Qadri

رمضان المبارک میں یہ تسبیح پڑھ کر محبوب کو ہدیہ کرو۔ فوراً ان بلاک کرے گا۔ شادی کے لئے خود مانے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

رمضان المبارک میں صرف یہ تسبیح پڑھ کر محبوب کو ہدیہ کرو۔ فوراً ان بلاک کرے گا اور شادی کے لیے خود مانے گا۔ اس کے دل میں ایسی تڑپ پیدا ہو جائے گی کہ آپ کے بغیر ایک سیکنڈ بھی رہنا اُس کے لیے مشکل ہو جائے گا۔ جیسے ابھی آپ اس کے لیے تڑپ رہے ہیں اُس سے زیادہ وہ آپ کے لیے تڑپے گا۔ بس آپ نے اس عمل کا ثواب ہدیہ کرنا ہے۔ اب کئی لوگ مجھ سے پوچھتے ہیں کہ آپ نے کہا ہدیہ کرنا ہے تو کتنا ہدیہ ہے تو ان کو میں بتا دوں کہ آپ نے وظیفے کا ثواب محبوب کو ہدیہ کرنا ہے مطلب وظیفہ آپ نے پڑھ لیا پڑھنے کے بعد آپ نے کہنا ہے کہ یا اللہ اس کا ثواب میرے محبوب تک پہنچا دے۔ جیسے ہی آپ اس کا ثواب اس کو دیں گے اس کے دل میں آپ کے لیے تڑپ اور محبت پیدا ہو جائے گی۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ دن میں کسی بھی وقت ایک نشست میں یہ وظیفہ کرنا ہے۔ آپ سات دن اس عمل کو کریں ، گیارہ دن کریں یا عید تک کریں یہ آپ کی مرضی ہے بس جتنے دن آپ چاہتے ہیں اس کو کریں جب اس کے دل میں تڑپ دیکھ لیں آپ بے شک اس عمل کو چھوڑ دیں اور طاق دنوں کے اندر آپ نے اس عمل کو چھوڑنا ہے۔ جب بھی پڑھیں گے اول و آخر تین ، سات ، گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد یہ وظیفہ پڑھیں جو سکرین پر آ رہا ہے۔

یارب لک الحمد کما ینبغی لجلال وجھک وعظیم سلطانک

اس کا سب سے بہترین ٹائم سحری کا ہے۔ سحری کے لئے اٹھتے ہیں تہجد پڑھیں تہجد کے بعد تین تسبیح اس وظیفے کی پڑھیں۔ پڑھ کر اس کا ثواب محبوب کو ہدیہ کر دیں۔ ان شاء اللہ دیوانوں کی طرح آپ کی طرف آئے گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad