
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
رمضان المبارک کی ان بابرکت ساعتوں میں جتنی پھونکیں محبوب کی تصویر پر ماریں گے۔ اتنی پیار کی تڑپ بڑھے گی۔ اس رمضان میں نے زیادہ سے زیادہ آپ کو تصویر والے عمل دیے ہیں کیونکہ باقی وظائف سے اس میں فائدہ زیادہ ہوتا ہے۔ اس رمضان یہ عمل کریں گے اگلے رمضان تک من پسند شادیاں ہو جائیں گی۔ جن کی اولاد نہیں ہے اللہ تعالیٰ ان کو وارث بیٹے نصیب فرما دے گا تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ محبوب آپ کے پیار میں اسی رمضان ایسا تڑپے کہ بس پھر ساری زندگی آپ کے قدموں میں ، آپ کی مٹھی میں رہے تو یہ عمل آپ نے لازمی کرنا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ عمل آپ نے سحری کے ٹائم کرنا ہے۔ تہجد پڑھیں تہجد پڑھنے کے بعد آپ نے اپنی جگہ بیٹھے رہنا ہے اور اپنی جگہ بیٹھے آپ نے اول و آخر تین ، سات ، گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اس کے بعد تین تسبیح یہ پڑھیں جو سکرین پر آ رہا ہے۔
یہ پڑھنے کے محبوب کی تصویر پر دم کریں۔ پھر اللہ تعالیٰ کے حضور دُعا کریں ان شاء اللہ جس وقت دم کر رہے ہوں گے رزلٹ اسی وقت آپ کو ضرور ملے گا کم از کم گیارہ دن اس رمضان المبارک آپ نے یہ عمل ضرور کرنا ہے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





