رزق کے وظائفوظائف

Asar ki namaz ke baad crorepati hone ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

ایک ایک روپے کو ترسنے والا عصر کی نماز کے بعد یہ پڑھ لیں۔ 7 دن کے اندر اندر کروڑپتی ہر حاجت ، ہر مُراد پوری۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

ایک ایک روپے کو ترسنے والا عصر کی نماز کے بعد یہ پڑھنا شروع کر دے۔ سات دن کے اندر اندر کروڑپتی ہوگے۔ ہر حاجت ، ہر مُراد پوری ہوگی۔ یہ عمل صرف تین لفظ پر مشتمل ہے یعنی ایک سیکنڈ میں آپ اس کو ایک مرتبہ پڑھ سکتے ہیں۔ اس کو آپ اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں۔ کم از کم سات دن لگاتار اس کو پڑھیں۔ پانچ تسبیح عصر سے مغرب کے درمیان آپ نے اس کی پڑھنی ہیں۔ اس عمل کے بعد آپ کا یہ کہنا کہ میری جیب خالی ہے ، میرے بٹوے خالی ہیں یہ کہنا آپ زندگی میں بھول جائیں گے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو بے حساب نوازے تو یہ والا عمل آپ کرنا شروع کر دیجئے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف عصر کی نماز پڑھنی ہے اس کے بعد آپ نے تین ، پانچ ، سات ، گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ وہیں بیٹھ کر بھی اس عمل کو کر سکتے ہیں یا چلتے پھرتے بھی اس عمل کو کر سکتے ہیں لیکن عمل کو کرنے کے دوران آپ نے کسی سے بات کلام نہیں کرنا۔ پڑھنا کیا ہے سکرین پر آ رہا ہے۔

استغفراللہ العظیم

اس کو ایک مرتبہ پڑھنے میں آپ کا ایک سیکنڈ لگے گا۔ صرف پانچ تسبیح اس کی پڑھنی ہے۔ اس عمل کی برکت سے اللہ تعالیٰ وہ کچھ آپ کو نوازیں گے کہ آنے والی نسلیں بھی آپ کی محتاجی سے ان شاء اللہ محفوظ ہو جائیں گی تو اس عمل کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیے اور رزلٹ اپنی آنکھوں سے خود دیکھئے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad