رجب المرجب کے وظائفوظائف

27Rajab Shab E Meraj wazifa for sucess-Mufti Bilal Qadri

شبِ معراج 27 رجب نصیبوں کے بند تالے ہمیشہ کے لئے کھل جائیں گے۔ قسمت کا ستارہ چمکے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

شبِ معراج 27 رجب نصیبوں کے بند تالے ہمیشہ کے لئے کھل جائیں گے۔ قسمت کا ستارہ چمک جائے گا۔ سال کی بڑی تین راتیں آ رہی ہیں اور اکٹھی آتی ہیں رجب کے اندر 27 رجب ، اگلا مہینہ شعبان ہے شعبان کے اندر 15 شعبان پھر رمضان ہے رمضان کے اندر 27 رمضان المبارک یہ تین راتیں ایسی ہیں کہ آپ ان تین راتوں کو خاص بنا لیں۔ ان تین راتوں میں جاگ کر اپنے رب سے جو چاہیں مانگ لیں وہ عطا کرے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے شبِ معراج 27 رجب 16 جنوری جمعے والا دن مغرب کے بعد سے شروع ہوگا تو مغرب سے بعد سے لے کر آپ کے پاس صبح سحری تک کا ٹائم ہے اس ٹائم کے اندر آپ نے اول و آخر ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد اس کو آپ نے 786 مرتبہ پڑھنا ہے۔ جو سکرین پر آرہا ہے۔

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

ایک تسبیح اول و آخر درودِ ابراہیمئ کی پڑھنی ہے۔ اس کے بعد 786 مرتبہ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم پڑھنا ہے۔ ان شاء اللہ آپ کی قسمت کا ستارہ آپ کو چمکتا ہوا خود نظر آئے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad