شادی کے وظائفوظائف

Powerful wazifa for love & arrage marraige-Mufti Bilal Qadri

شادی پسند کی کرنی ہے یا ارینج میرج کرنی ہے۔ اس آیت کا سہارہ لیں۔ ان شاء اللہ کبھی مایوس نہ ہونگے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

شادی پسند کی کرنی ہے یا ارینج میرج کرنی ہے اس آیت کا سہارا لیں ان شاء اللہ کبھی مایوس نہیں ہوں گے۔ ایسا نہیں ہے کہ محبت کی شادی مشکل ہے اور ارینج میرج آسان ہے بہت سے لوگوں کی ارینج میرج بھی نہیں ہوتی وہ یہاں تک کہتے ہیں کہ کچھ بھی ہو بس ہماری شادی ہو جائے تو اس آیت سے ان شاء اللہ آپ کا یہ مسئلہ حل ہو جائے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اس آیت ہے کو آپ نے روزانہ کسی بھی وقت میں ایک نشیست میں بیٹھ کر 300 مرتبہ پڑھنا ہے۔ لڑکا پڑھے ، لڑکی پڑھے ، والدین اپنے بچوں کے لیے بھی پڑھ سکتے ہیں اور بہن بھائی ایک دوسرے کے لیے بھی پڑھ سکتے ہیں لیکن جس نے شادی کرنی ہے اگر وہ خود اس عمل کو کرے گا تو اس کو جلدی رزلٹ ملے گا اور کم از کم گیارہ دن لگاتار کیجئے گا ان شاء اللہ آپ خود اس کا رزلٹ اپنی آنکھوں سے دیکھ لیں گے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔

وجعلنا من بین ایدیھم سدا ومن خلفھم سدا فاغشیناھم فھم لایبصرون

یہ پڑھ کر دونوں ہاتھوں پہ دم کریں۔ چہرے پہ پھیر لیں ان شاء اللہ رزلٹ کے لئے تیار ہو جائیں ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad