رمضان کے وظائفوظائف

Ramzan sehri mai 5 mint yea amal kren mehboob muthi mai hoga-Mufti Bilal Qadri

رمضان المبارک میں اپنی محبت کو اپنی مٹھی میں کریں۔ 5 منٹ سحری یا افطاری میں عمل کریں۔ پھر دعاؤں میں ساری زندگی یاد رکھیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

رمضان المبارک میں اپنی محبت کو اپنی مٹھی میں کریں۔ پانچ منٹ سحری میں یا پانچ منٹ افطاری میں یہ عمل کریں ان شاء اللہ پھر ساری زندگی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں گے کیوں یاد رکھیں گے کیونکہ اس رمضان آپ کی محبت آپ کی مٹھی میں ہوگی ، آپ کی محبت ہمیشہ کے لیے آپ کی ہو جائے گی ساری زندگی ایسی محبت وارے گی کہ ان شاء اللہ پھر آپ جب بھی دُعا کے لیے ہاتھ اُٹھائیں گے مجھے ضرور یاد کریں گے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور جیسے میں نے بتایا کہ سحری سے پانچ منٹ پہلے اور افطاری سے پانچ منٹ پہلے آپ نے یہ عمل کرنا ہے۔ تین تسبیح اس عمل کی پڑھنی ہیں۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔

یاودود بحق ھو الرحمٰن الرحیم

بس تین تسبیح پڑھنی ہیں پانچ منٹ سے زیادہ ٹائم نہیں لگے گا۔ پڑھ کے دعا کریں پھر سحری کریں۔ وظیفہ پڑھیں دعا کریں اور افطاری کریں۔ بس یہ پورا رمضان آپ نے کرنا ہے۔ خاص کر میاں بیوی اس عمل کو کریں جن کے آپس میں مسائل ہیں دونوں میں محبت نہیں ہے جُدائی ہو چکی ہے یا بات طلاق کی طرف جا رہی ہے وہ اس مہینے میں یہ عمل کریں۔ پانی پہ دم کر کے افطاری یا سحری میں دے دیا کریں۔ ایسی آپس کے اندر محبت ہوگی پھر دنیا دیکھے گی۔ رشتہ دار یا دوست دیکھیں گے تو کہیں گے کہ محبت ہو تو ایسی ہو۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad