
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
16 رمضان المبارک بروز جمعہ پوری دنیا کے خزانے آپ کے قدموں میں ہوں گے آج اور ابھی یہ عمل ضرور کر لیجئے موقع بھی ہے وقت بھی ہے اللہ تعالیٰ کی رحمتیں ، مغفرتیں بھی ہیں۔ مانگ لیں اس رحیم و قدیم ذات سے ایسے وقت کے اندر جس وقت کے اندر اس کی رحمت جوش پر ہوتی ہے۔ آج جمعہ کا بڑا دن ہے اور رمضان المبارک سال کا سب سے بڑا مہینہ ہے اور دونوں بڑی چیزیں ایک ساتھ اکٹھی ہو گئی ہیں اور ویسے بھی رمضان کے اندر ہر چیز کا اجر اللہ تعالیٰ ستر گُنا بڑھا کر آپ کو عطا فرماتے ہیں۔ اگر آپ نے یہ عمل کر لیا تو ان شاء اللہ اس ایک چھوٹے سے عمل سے اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا جہاں کی ہر خوشی بھی نصیب فرمائے گا ، اللہ تعالیٰ آپ کی ہر حاجت و مراد کو بھی پورا کرے گا اور اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا کے تمام خزانے بھی عطا کر دے گا۔ انتہائی آسان عمل ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ عمل آپ نے جمعہ کی نماز کے بعد سے لے کر عصر کے درمیان کرنا ہے اول و آخر تین مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے اور اس کے درمیان میں آپ نے 515 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔
یہ آپ نے پڑھنا ہے اور اس کے بعد دعا کرنی ہے رب کی ذات ان شاء اللہ آپ کی دعاؤں کو قبول فرمائے گا اور اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ سب کی بھی ہر دُعا قبول فرمائے آمین! ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





