دنوں کے وظائفوظائف

Itwar k din dolat ka wazifa family ma sab say ameer ho jao gay-Mufti Bilal Qadri

اتوار کے دن یہ وظیفہ ضرور کرو۔ پیسہ ہی پیسہ آئیگا۔ خاندان میں دوستوں میں سب سے امیر ہو جاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

اتوار کے دن یہ وظیفہ ضرور کریں۔ پیسہ ہی پیسہ آئے گا۔ خاندان میں ، دوستوں میں ، رشتہ داروں میں اپنے اُٹھنے بیٹھنے والوں میں سب سے زیادہ آپ امیر ہو جائیں گے لیکن اس وظیفے کو صرف آپ پاکی کی حالت میں پڑھ سکتے ہیں خواتین جس اتوار کے دن پاک ہیں اس اتوار کو کریں کیونکہ باوضو اور پاکی کی حالت میں آپ نے یہ عمل کرنا ہے ان شاء اللہ ایک دن کا وظیفہ آپ کو اپنے رشتہ داروں میں سب سے زیادہ امیر کرنے کے لیے کافی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے اتوار کا دن ہوگا صبح جس وقت بھی آپ اُٹھیں اٹھتے ہی آپ نے ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے کوئی سا بھی درود شریف پڑھ لیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے پانچ تسبیح  ” سورۃ الخلاص " کی پڑھنی ہیں۔

اب آپ کی مرضی ہے چاہے اس کو نمازوں کے ساتھ کریں یعنی100 مرتبہ فجر میں پھر 100 مرتبہ ظہر میں ایسے ہی باقی نمازوں میں بھی پڑھ سکتے ہیں اور اس کو ایک نشیست میں بھی پڑھ سکتے ہیں۔ بس فجر سے لے کر رات سونے سے پہلے آپ نے پانچ تسبیح پوری کرنی ہیں۔ جب پانچ تسبیح آپ کو پوری ہوگی اس کے بعد درود شریف پڑھیں اور اللہ کے حضور آپ نے دعا کے لیے ہاتھ اُٹھانے ہیں ان شاء اللہ جتنا مانگیں گے آپ کو ملے گا اور کم از کم اپنے دوستوں میں ، رشتہ داروں میں سب سے زیادہ امیر ، مالدار ، کروڑپتی آپ ضرور ہو جائیں گے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad