
بسم اللہ الرحمان الرحیم، السلام و علیکم!آج کا ہمارا آرٹیکل Nazar e Bad Door Karne ka Wazifa نظر کیا ہے؟نظر ِبد کیا ہے؟نظر کو آپ اپنے عام فہم میں،عام الفاظ میں جس کو کہنا ہے، ہائے لگ جانا۔جیسے کسی نے آپ کے پاس کوئی خوبصورت چیز دیکھی، آپ کوکسی اچھے مرتبے پر دیکھااور آپ کے پاس ایسی چیز دیکھی جو کسی کے پاس نہیں ہے اور وہ چیز دیکھ کر اسے زیادہ محسوس ہوتا ہے تواس وقت اس شخص کی نظر لگ جاتی ہے۔
ہمارے پیارے نبی اکرم حضرت محمدﷺکا فرمان ہے۔
میری امّت کی زیادہ تر اموات نظرِبد کی وجہ سے ہوں گی۔
اسی طرح ایک اور موقع پر فرمایا،
نظر حق ہے۔
اسی طرح آپ نے دیکھا ہوگا کہ بچوں میں نظر کے معاملات زیادہ ہوتے ہیں،بچے معصوم اور خوبصورت ہوتے ہیں اور نئی نئی ایسی چیزیں کرتے ہیں کہ دیکھنے والا انکو دیکھتا ہے اور ماشاء اللہ نہیں کہتااور اس کے دیکھنے کے بعد کہتا ہے کہ بچہ کیسی حرکت کر رہا ہے۔ عموماًدیکھا گیا ہے کہ بچے کو اسی وقت نظرلگ جاتی ہے، بچہ رونے لگتا ہے۔ یا بچے کے ساتھ کوئی اور معاملات ہو جاتے ہیں، اسکی صحت گر جاتی ہے.
Nazar e Bad Door وظیفہ:
تو یہ ایک ایسا عمل ہے، جو اللہ نے قرآنِ کریم میں نازل کیا ہے۔ یہ چھوٹی سی دو آیات ہیں
سورۃ قلم (آخری دو آیات)
وظیفہ پڑھنے کا طریقہ:
وہ ہر شخص کو چاہیے کہ ان دو آیات کو یاد کر لے۔ صبح اور شام ان کو تین تین دفعہ پڑھے، اپنے اوپر دم کریں، بچوں کے اوپر دم کریں۔انشاء اللہ ان کے نظر کے تمام معاملات ختم ہو جائیں گے۔
الحمداللہ،ہم نے خاص طور پر بچوں کے لیے بچوں کی ماؤں کواوران کو زبانی یاد کروائیں اور جب سے انہوں نے یاد کیے ہیں، بچے پہ دم کر رہے ہیں ہرقسم کی نظر سے ان کی بچت ہے گئی ہے۔ اسی طرح اکثر کاروبار بہت چمک رہا ہوتا ہے، لوگوں کی نظر لگ جاتی ہے. معاشی حالات اچھے ہوتے ہیں. لوگوں کی نظرلگ جاتی ہے، خوبصورتی ہوتی ہے،نظرلگ جاتی ہے۔
تو صرف یہ دو آیات یاد کر لیں اور ہر وقت، چاہے نظرہے یا نہیں ہے،صبح،دوپہر، شام یا،صبح فجر کے بعد، مغرب کے بعد تین تین دفعہ،پڑھ کے دم کر لیں۔ انشاء اللہ، نظرکے حوالے سے ہر معاملات حل ہو جائیں گے۔اور خاص طور پربچوں کے معاملات، جیسے بچوں کا رونا، بچوں کاصحت نہ پکڑنا، بچوں کاتنگ کرنا،رات کو جاگنا، ان معاملات میں بہت کثرت ہے۔
تو انتیسویں پارے کے اندر سورۃالقلم، اس کی آخری دو آیات پڑھیں۔یہ ہیں بھی قرآن کی آیات اور قرآن،اللہ پاک نے خود فرمایا ہے کہ قرآن ہے ہی شفا۔نشاء اللہ اس کا بہت فائدہ ہوگا۔
Important Links
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں. آن لائن قرآن اکیڈمی.





