شعبان کے وظائفوظائف

Shab E Barat ki raat olad ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

شبِ براءت کی رات جس نے یہ وظیفہ کر لیا۔ اگلے سال اسی رات اس کے ہاتھ میں چاند جیسا بیٹا ضرور ہوگا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

شبِ براءت کی رات جس نے یہ وظیفہ کر لیا۔ اگلے سال اسی رات اس کے ہاتھ میں چاند جیسا بیٹا ضرور ہوگا۔ شبِ براءت کی رات یہ نصیبوں والی رات ہوتی ہے تین راتیں نصیبوں والی ہوتی ہیں۔ ایک شبِ معراج ، دوسری شبِ براءت اور تیسری شبِ قدر۔  یہ راتیں جس کو نصیب ہوگئی اُس کو دنیا کی ہر دولت ، ہر طاقت نصیب ہو جاتی ہے اللہ تعالیٰ اُس کے گھر کو رحمتوں ، برکتوں سے بھر دیتا ہے اور اس رات جو مانگتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو نصیب فرما دیتا ہے۔ شبِ براءت آ رہی ہے آپ کے پاس بہترین موقع ہے یہ وظیفہ کر کے اللہ تعالیٰ سے اولاد مانگیں ان شاء اللہ اگلے سال شبِ براءت پر چاند جیسا بیٹا نصیب ہوگا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ اسمِ اعظم آپ نے اس رات مغرب سے لے کر فجر کی اذانوں تک پڑھنا ہے۔ اول و آخر آپ نے سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے 300 مرتبہ یہ اسمِ اعظم پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔

یارب لک الحمد کما ینبغی لجلال وجھک وعظیم سلطانک

یہ اسمِ اعظم بہت خاص ہے اور ان راتوں میں اس اسمِ اعظم کو پڑھنے والا کبھی نامُراد نہیں رہتا تو یہ اسمِ اعظم پڑھیں ان شاء اللہ گارنٹی کے ساتھ کہتا ہوں کہ اگلے سال اسی شب آپ کی گود میں چاند جیسا حسین بیٹا ضرور ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad