
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
ایک سفید کاغذ لیں اور اس پر یہ لکھیں۔ جو ابھی میں بتاؤں گا۔ کسی بھی درخت کے ساتھ باندھیں۔ محبوب کی تڑپ خود دیکھیں دنیا کے جس بھی کونے میں ہوگا سر کے بل چل کر آپ کے پاس آ جائے گا۔ رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ شروع ہے اور یہ عمل میں نے پچھلے رمضان بھی دیا تھا اور الحمدللہ بہت پوزیٹیو ریسپانس آئے تو اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کی محبت آپ کا پیار آپ کو مل جائے اور پورا سال آپ کے ساتھ رہے آپ کو پھر کسی اور وظیفے عمل تعویز کرنے کی ضرور نہ پڑے تو یہ والا کام آپ اس رمضان ضرور کر لیجیے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف بڑا ہی آسان سا طریقہ کار ہے بس اس کو تھوڑا سا سمجھ لیجیے آپ نے ایک سفید پیپر لینا ہے۔ اب اس سفید پیپر پر آپ نے یہ لکھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔
اسی طریقے سے آپ نے ایک طرف پہ یہ لکھ دینا ہے۔ ایک طرف یہ لکھا جائے گا۔ اب پیپر آپ نے پلٹنا ہے۔
پیپر پلٹنے کے بعد آپ نے دائیں طرف کونے پہ ” حم ” لکھنا ہے پھر دوسرے کونے پہ ” کھیعص " لکھنا ہے۔ پھر نیچے دائیں کونے پہ ” عسق ” لکھنا ہے۔ پھر نیچے دوسرے کونے پر ” طہ " لکھنا ہے۔ درمیان میں آپ نے ” فلاں ” لکھنا ہے۔ فلاں جس کے لیے آپ کہہ رہے ہیں کہ یہ مٹھی میں ہو۔ جس کو اپنا بنانا چاہتے ہیں فلاں اوپر لکھیں گے درمیان میں لکھنا ہے " علا حب ” پھر نیچے لکھنا ہے فلاں اپنا نام آپ نے لکھنا ہے۔ یہ لکھنے کے بعد آپ نے اس کو رول کرنا ہے۔ رول کرنے کے بعد آپ نے سبز کپڑا لینا ہے۔ پھر کالی ڈوری لینی ہے اور درخت کے ساتھ باندھنا ہے کہ وہ ہوا سے ہلتا رہے جتنا ہلتا رہے گا اس کے دل میں آپ کیلئے تڑپ پیدا ہوتی رہے گی تو بڑا ہی آسان عمل ہے عمل کرنے سے پہلے حسبِ توفیق کچھ نہ کچھ زکوٰۃ ضرور دے دیجئے گا۔ ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT






