رزق کے وظائفوظائف

Jald rizq hasil krny aur qarz utarne wala wazifa-Mufti Bilal Qadri

جلد رزق حاصل کرنے ، قرض اتارنے والا وظیفہ۔ اتنی دولت برسے گی خود کہو گے یہ وظیفہ پہلے کیوں نہیں کیا۔ دولت کا ڈھیر لگ جائے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

جلد رزق حاصل کرنے ، قرض اُرتانے والا وظیفہ۔ اتنی دولت برسے گی خود کہو گے یہ وظیفہ پہلے کیوں نہیں کیا۔ دولت کا ڈھیر لگ جائے گا بہت سارے ایسے وظائف ہوتے ہیں جن کے پوزیٹیو رسپانس بہت زیادہ ہوتے ہیں اور یہ تھوڑا سا لمبا وظیفہ ہے لیکن پڑھنا آپ نے صرف اکتالیس 41 مرتبہ ہے۔ روزانہ فجر کے بعد اور مغرب کے بعد یا دونوں میں سے ایک ٹائم آپ نے لینا ہے فجر کا ٹائم لینا ہے یا مغرب کا ٹائم لینا ہے دونوں میں سے ایک مرتبہ ایک ٹائم میں آپ نے اکتالیس مرتبہ اس کو پڑھنا ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے 41 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

dua for dolat and qarz

آپ نے پاس دو ٹائم ہیں آپ کے پاس ایک فجر اور ایک مغرب کوشش کرنی ہے کہ دونوں ٹائم پڑھیں ٹھیک ہے کم از کم گیارہ دن دونوں ٹائم لازمی پڑھنا ہے اس کے بعد ایک ٹائم آپ مختص کر لیں بس اس ٹائم پڑھ لیا کریں اس سے یہ ہوگا کہ قرضوں سے ہمیشہ کے لیے آپ کو ہی نہیں آپ کی نسلوں کو بھی نجات مل جائے گی۔ دوسرا آپ کے رزق و روزی میں دن بہ دن اضافہ ہو گا۔ آج سے پڑھنا شروع کریں اور پھر اپنے رزق و روزی میں اضافہ دیکھئے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad